شہباز گل کو دوبارہ پولیس ریمانڈ پر بھجوائے جانے پر گہری تشویش ہے۔ اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقلی اور پھر تھانے لائے جانے کے دوران کئے گئے تشدد کے نتیجے میں اس کی ذہنی حالت اور جسمانی صحت نہایت مخدوش ہیں۔یہ بھی سازش کا حصہ ہے مجھے اور تحریک انصاف کو نشانہ بنانےکیلئے ہمارے
تین وزیراوردومشیرجنکی فائلیں تیارہیں اورحکومت کی تبدیلی کےبعدانکا جیل جاناضروری ہے،عمران خان اورسپیکرسےایسےکام کرواناچاہتےہیں کہ دونوں پرآرٹیکل 6 لگ جائےاوروہ اڈیالہ میں ان کےساتھ رہیں۔ ایک کا نام الف وزہروں کے نام ش، ح اور ف سے جبکہ مشیروں کے نام ب اور ز سے شروع ہوتے ہیں۔
یوم شہدائے پولیس کے موقع پر ہم ان شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطن اور اپنے ہم وطنوں کی حفاظت کیلئے جانیں قربان کیں۔ ہم پورے ملک میں پولیس کو پختونخوا کیطرح سیاسی اثرورسوخ سے مکمل پاک، قابلیت اور پیشہ وارانہ مہارت کی حامل ایک قوت بنانے کا پختہ عزم کئے ہوئے ہیں.
Thank you fellow Pakistanis. World has seen your love & respect for Pak Armed Forces & LEAs today. U hv rejected all kinds of malicious propaganda. We are strong because we have your unflinching support. Our lives are dedicated to Pakistan and its People.
🇵🇰Pakistan wins again!
Five more sons of soil embraced Shahadat (Martyred) while serving the nation during Elections duty. Vehicle after delivering election material at NA-12 RO office fell 250 feet down the cliff on road side. No sacrifice is more sacred than the life sacrificed in line of duty.