@teachersdefend ایک بندہ کچھ بھی نہیں کر سکتا۔
حکومت کو تعلیمی نظام از سر نو تعمیر کرنا پڑے گا۔
کورس ورک بڑا ہی عجیب و غریب ہے۔ بندہ چیزوں کو سمجھانا چاہے تو کورس رہ جاتا ہے۔ سٹوڈنٹس کو آپ سکھا نہیں سکتے،مجبوراً رٹا لگوانا پڑتا ہے۔
@Salluchaudhry12 آپ کی بات جو ہے وہ بالکل ٹھیک ہے۔ سکول جو ہے وہ بند نہیں ہونے چاہیے۔چاہے جو ہے جو ہوجائے۔تعلیم کا نقصان جو ہے وہ کسی صورت جو ہے برداشت نہیں ہے۔