🎥 پاکستانی دم درود پیر حق خطیب، ترکیے میں طریقت کے رہبران کی جانب سے تنقید کی زد میں۔ پاکستانی حق خطیب ترکیے میں "شف شف ہوجا" کے نام سے مشہور ہیں۔
"ایک شف شف ہوجا کے نام سے نیا پیر سامنے آیا ہے۔ سمجھ نہیں آتا کہ یہ مسلمان ہیں یا نہیں۔ مسلمان نہیں ہیں تو کیسے اپنے طریقے کو مسلمانوں سے جوڑ رہے ہیں۔ ظاہری طور پر طریقت کو دکھا رہے ہیں۔ سر پر سبز دستار ہے۔ منبر ہے۔ آدمی شف شف کرتا ہے۔ اور سینکڑوں افراد تڑپنے لگتے ہیں۔ یہ کیا ہو رہا ہے؟۔
آپ نے ووٹر ،امیدوار کو ڈرایا دھمکایا ،نشان تک لے لیا گیا جلسہ جلوس تو دور کی بات آن لائن جلسے بند کر دئے گئے،لیکن آج جیسے ووٹر خاموشی سے گھروں سے نکلے اس ن�� پاکستان کی تاریخ کے ریکارڈ توڑ دئیے۔ اب خدارا یہ فیصلے پاکستان کی عوام کو کرنے دیں۔۔
لیول پلینگ فیلڈ تو وڑ گیا۔۔
I haven't been able to sleep in weeks. The genocide in Palestine is running full force, and everyone is afraid to speak up. So I did. Don’t stop talking about Gaza. 🇺🇳 🇵🇸
اسرائیلی بمباری سے تباہ شدہ گھر کے ملبے تلے دبی بچی،الما، سول ڈیفنس کے کارکنوں سے درخواست کررہی ہے کہ وہ اسے بچانے کی کوشش کرنے سے پہلے اس کی ماں، والد، دادی، اور 1 سال کے بھائی کو بچائیں۔
“I wish I could return home... even if there’s just one wall of my home left!”
Israel kicked this elderly Palestinian woman from her home twice: in 1948 and today as she’s being forced out of Gaza.
She is older than Israel.
Watch these atrocities..butchering of Palestinians in last few hours by 'barbaric’ Israeli mforces …and what does Jinnah’s Pakistan has to say and do in response… that they are “disappointed.” Incredibly lame and limp .. it’s a crime against history” Jinnah said abt Israel