آئی ایس پی آر کو میرا جواب اور وہ دو بنیادی وجوہات جن کی بنیاد پر پی ڈی ایم اور اس کے سرپرست مجھے گرفتار کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں:
۱۔ مجھے انتخابی مہم چلانے سے روکنے کیلئے کیونکہ انشاءاللہ جب انتخابات کا اعلان ہوگا تو میں جلسے منعقد کروں گا۔
۲- پی ڈی ایم حکومت اور اس کے سرپرستوں کیجانب سے سپریم کورٹ کی حکم عدولی اور انتخابات کےانعقادکے حوال�� سے دستور سے انحراف کی صورت میں مجھے آئین کی حمایت میں ایک بھرپور عوامی تحریک کیلئے عوام کو متحرک کرنے سے باز رکھنے کیلئے۔
@enkidureborn نہیں پاکستانیوں کو تو آزادی کے لیے ابھی طویل جدو جہد کرنی ہے ۔۔
لیکن دس بیس چوک اور سڑکیں بند کرنے سے ،، دس بیس لاکھ بندے سڑکوں پر لانے سے کم از کم ہمارے لیڈر ، ہماری تحریک حقیقی آزادی کے رہنما عمران خان صاحب کو اور دیگر سیاسی اسیران کو رہائی یقیناً مل جائے گی ۔ ان شاء اللّٰہ 🤲
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights
I want to appeal to President Trump on humanitarian grounds to lift the sanctions against Iran till the COVID19 pandemic is over. The people of Iran are facing untold suffering as sanctions are crippling Iran's efforts to fight COVID19. Humanity must unite to fight this pandemic
Today marks one year to horrific state-sanctioned murder of our innocent supporter Zille Shah (Ali Bilal), who was brutally killed for exercising his right to peaceful protest.
Despite his autopsy showing brutal torture on 26 different parts of his body including his skull, lungs and his private parts, the case hasn’t been investigated, and the culprits remain at large— showing the plight of our justice system.
We, once again, demand a transparent probe into this horrific killing.
Dedicating this song to Shaheed Ali Bilal, known affectionately as Zille Shah. He loved his country in a very special way. His violent death through custodial torture shows the depths to which the corrupt, ruthless & cruel ruling elite has sunk.
🚨🚨🚨
پختون خواہ میں سب سے پہلی سڑک اس شخص نے بند کی تھی پورا ملکنڈ ڈویژن ایک گھنٹے میں بند کر دیا تھا اس کے بعد لوگوں کو حوصلہ مل کر سڑکوں پر ائے اور اج پورا پختون خواہ بند ہے
ایسے لوگوں کو سپورٹ کیجئے جو نظریے کی خاطر لڑ رہے ہیں
شاباش شفقت ایاز-- اپ نے خان سے وفا نبھائی ❤️
پہلے دھرنے سے وگوں کو ڈرایا لوگ پھر بھی آئے،
پھر مینا خان ، شاہد خٹک شفیع جان کو اسلام آباد کے حصار سے نکلوا کراس میں شامل کروا کے گند ڈلوایا، لوگ پھر بھی آئے۔
پھر شیر افضل مروت اور گنڈاپور کو استعمال کیا، لوگ پھر بھی آئے،
اب ہائی کورٹ کو استعمال کیا، لوگوں نے ماننے سے انکار کیا۔ اور کیا کرو گے؟ مارو گے؟ کتنا مارو گے؟ BLA کو کیوں نہیں مارتے؟ TTP کو کیوں نہیں مارتے؟ نہتھے لوگوں پہ زور چلتا ہے؟ بنگالیوں نے جو کیا تھا طریقہ وہی ہے۔
یہ شیر کا بچہ یہ شیر ہے اس شیر نےہر وہ چیز ثابت کیا کے نظریہ کیا ہوتا نظریہ پر کھڑا ہونا کیا ہوتا ہے اور اپنی لیڈر کے ساتھ وفا کیا ہوتا ہےوفا کا دوسرا نام دلوں کی وزیر اعلی نر وزیر اعلی خالد خورشید اپکی وفا کو سلام 🫀♥️💯💪