قیامت خود بتاۓ گی
قیامت کیوں ضروری تھی
فرید خان جون 9 جون سے قید میں تھے آج جب ان کو رہا کیا گیا تو ان کو سیدھا ان کے بیٹے کی قبر پر لایا گیا وہ نہیں جانتے تھے کہ ان کے بیٹے کو پاکستانی فوج نے شہید کر دیا ہے قبر پر پہنچ کر وہ ہوش کھو بیٹھے
ارض کشمیر پر ظلم کی انتہا ہو گئی ہے
ہم سب پر فرض ہے کہ ہم کشمیریوں کی آواز بنیں،
اس منافق، ظالم اور جابرانہ پاکستانی ریاست اور اس کی فوج کے خلاف۔
ورنہ وہ دن دور نہیں جب تمہیں بھی دستِ دعا پھیلانے، فریاد کرنے اور ظلم کے خلاف چیخ اُٹھنے کے لیے مجبور ہو جاؤ گے۔