ایک وقت تھا جب اس زمین پر انسان نہیں تھا اور یہ زمین جنت تھی ہر طرف مختلف پھل دار درخت، چشمے، نہریں اور ایسے جاندار جو نہ ہی درندے تھے اور نہ ہی بالکل جھکے ہوئے پھر حضرت انسان آیا اور اس نے زمین کو اپنی لونڈی بنا لیا اور اس زمین کو جنت سے جہنم بنا دیا۔
#ENGvIND#AhmedIsa