پنجاب کے سکول اتنے ترقی کر گئے ہیں کہ اب تعلیم کی بجائے ، سیوریج اور جانوروں کیلئے بھی استعمال ہو رہے ہیں اور جدت اتنی آ گئ ہے کہ دیواریں گر جانے پر بھی نہیں بنائی جاتی۔
کالعدم ایکشن کمیٹی کے لیڈر عمر نذیر نے بہت اچھا کیا کہ کمیٹی کے اندر ہی موجود ایک مشکوک گروہ کی طرف سے پاکستان کے خلاف پھیلائی جانے والی نفرت کی مہم کو مجمع کے سامنے ڈس اون کیا۔ پُر امن جدوجہد پر ایک کا حق ہے جب تک وہ پُر تشدد نہ ہو اور پاکستان کی سلامتی کے خلاف نہ ہو۔
برمنگھم یونیورسٹی میں موجود قرآن کریم کی مخطوطہ کو 2015ء میں کاربن مشع کے ذریعے جانچا گیا اور اس کی عمر 1370 سال ثابت ہوئی یعنی نبی محمد (ص) کے عہد میں اور یہ وہی حروف ہیں اور ایک لفظ بھی تبدیل ہوا نہیں ہوا۔۔ تو کہاں ہیں تحریف قرآن والے؟؟
''اللہ عمر بن خطاب کا دنیا اور آخرت میں کارساز ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں''
مدینہ کے پہاڑ پر خلیفہ ثانی حضرت عمرفاروقؓ کی تحریر دریافت، سیدنا عمرؓ لکھنا پڑھنا جانتے تھے
ماہرین کے مطابق یہ نقش ابتدائی اسلامی دور کے معروف حجازی رسم الخط میں لکھا گیا ہے
InshAllah it will be a rare honour for Pakistan, something to be proud of till eternity.
Bible says "Blessed are the peacemakers" Mathew 5:9
FM Asim Munir and PM Shehbaz Sharif will be remembered as leaders who saved the world from Armageddon.
BREAKING: The U.S. and Iran have reached a "final, agreed upon text" for a peace deal, says Pakistan's prime minister.
Pakistan is "working closely with both sides to finalize the next steps", Shehbaz Sharif says in a post on X.
Latest 🔗 https://t.co/HZ2OhEsKbJ
📺 Sky 501
Amid ongoing intense mediation efforts by Pakistan, we are fully aware of incessant misinformation campaign being waged by those who want to sabotage the peace deal. Setting aside the noise, we can confirm that a final, agreed upon text of the peace deal has been reached and Pakistan is now working closely with both sides to finalize the next steps. Peace has never been this close as it is now.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi
حکومت کے عوام دوست بجٹ کی جھلکیاں
* بیرون ملک سفر کے لیئے بزنس کلاس کے استعمال پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز
* غیر ملکی اثاثوں پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس کا خاتمہ
* بیرون ملک ڈیبیٹ یا کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر پانچ فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کی تجویز
مگر ناشکری عوام خوش نہیں ہوگی،حاسدین کہیں گے اشرافیہ کو ریلیف دیا جارہا ہے
بیس ہزار تنخواہ کے خلاف شہباز شریف کا شدید ترین احتجاج سپیکر سے پوچھ لیا بیس ہزار میں غریب روٹی کیسے پوری کرے گا ؟
پندرہ ہزار والے ٹیچرز کا کیا کرنا ہے ؟
"Pakistan’s education spending has fallen sharply to just 0.8 percent of GDP in FY2025, down from 1.5 percent in FY2023.
- Punjab: Education budget fell from Rs492.7 billion in FY2023 to Rs178 billion in FY2025, a 64% reduction.
- Khyber Pakhtunkhwa: Education expenditure decreased by 62.6% to Rs94.78 billion.
-Sindh: Education spending increased by 40% to Rs369.1 billion.
- Balochistan: Education expenditure rose by 49% to Rs136.9 billion."
https://t.co/jCEaNOd8g1
بجٹ سے پہلے اعداد و شماد کو گورگھ دھندا بیچا جاتا ہے
اتنا ریوینو. اتنا سرپلس اتنا خسارہ فلاں فلاں😏😏
لیکن کیا کبھی ہوا کہ بجٹ سے واقعی عام عوام۔کو فائدہ ہوا ہو یا مہنگائی کم ہوئی ہو
اشرافیہ کے مزے ان سب کے باوجود جاری رہیں۔گے اور پھل۔عام۔عوام کو کبھی نہی ملے گا
#بجٹ_2026