کشمیر میں بھارتی فورسز کو مشکلات کا سامنا کیا کرنا پڑگیا، بھارتی میڈیا نے مظلوم کشمیریوں کو دہشتگرد کہنا شروع کردیا۔ انڈین چینل پر بیٹھے پاکستانی تجزیہ کار راجہ فیصل نے کشمیریوں کی آواز بن پاکستان کا موقف پیش کیا تو اینکر چیخنے چلانے لگی
@RajaFaisalPK
وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورہ سعودی عرب پر بھارتی میڈیا کی چیخ و پکار اور پاکستان کے قرضوں کو لیکر پروپیگنڈا کرنا مہنگا پڑگیا۔ پاکستانی تجزیہ کار راجہ فیصل نے بھارتی اینکر کو دن میں تارے دکھا دیئے
@RajaFaisalPK#Pakistan
Sahih Bukhari - 7316
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”رشک دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے، ایک وہ جیسے اللہ نے مال دیا اور اسے ( مال کو ) راہ حق میں لٹانےکی پوری طرح توفیق ملی ہوتی ہے اور دوسرا وہ جسے اللہ نے حکمت دی ہے اور اس کے ذریعہ فیصلہ کرتا ہے اور اس کی تعلیم دیتا ہے
@itx_mano7 @SoldierJusticSJ اس طرح کی عقیدت بدعتوں کی صورت میں صرف پاکستان میں پروان چڑھتی ہیں۔ اللہ معاف کرے،سنت، باہر اور ظاہری اور دکھاوے کی ہیں اندر نہیں،عمل نہیں۔
*آنکھ دنیا کی ہر چیز کو دیکھتی ہے مگر جب آنکھ کے اندر کچھ چلا جائے تو اسے نہیں دیکھ پاتی بالکل اسی طرح انسان دوسروں کے عیب دیکھتا ہے پر اپنے عیب اسے نظر نہیں آتے*