ایک طرف 11 تھے تو دوسری طرف وہ اکیلا تھا، بس وکٹ پر ��اتھ دینے والا ایک ساتھی ساتھ تھا،
اسے گراونڈ میں موجود پاکستانیوں کی سپورٹ حاصل تھی،
وہ ملک کے لیے لڑا
اور اس نے ناقابل یقین اورناممکن کو ممکن بنادیا.
ثابت ہوا کہ کپتان نیک نیت اورملک سے مخلص ہو تو مد مقابل11بھی ڈھیر ہو جاتےہیں
@ajmaljami Is point tk ly k kon aya mulk ko? Its not his duty to tells them k kitna kharcha aye ga ??
Where's the law??
9 accept kr liye baki k liye paiesy nhi hn mzak chl rha h 🙄🙄
خاتون جج کودھمکیاں دینے کا کیس، عمران خان پر آج فرد جرم عائد ہو گی،سکیورٹی کے سخت انتظامات
2 ایس پیز سمیت 710 افسران و اہلکار تعینات،ہائیکورٹ کے اندر ایف سی اور رینجرز کے اہلکار بھی تعینات ہوں گے،500 شارٹ رینج اور 500 لانگ رینج آنسو گیس شیل،شیلنگ والی بکتر بند گاڑیاں موجود ہوں گی