@Saminakhan4000 بڑی عجیب کہانی ہے حمل کا بھی پتہ چل گیا اور پھر نو مہینے بھی لگے ؟ تازہ تازہ زنا کر کے آئی تھی بھلا وہ ؟ اور دوسری بات یہی چیز مرد کی طرف سے ہوئی ہوتی تو رولا ہوتا جی مرد زانی ہے اُسکا اعتبار نہیں مرد ہوتے ہی ایسے ہیں ساری کہانی پڑھنے کے بعد نتیجہ بس ایک ہی زنا کو زنا نہیں سمجھا
@iqrarulhassan ایک سادہ سا سوال ہے
آج تک جو بھی عوام کیلئے کھڑا ہوا حکومت نے اسے ختم کر دیا یا غائب تو محترم آپ ابھی تک اتنا کچھ کہہ چکے ہیں آپکو تو جنّت میں ہونا چاہیے تھا اب تک۔۔۔۔ کوئی آپکو کچھ کہہ کیوں نہیں رہا ؟
@Choz_le@mutansartarar لیکن وقت بدل گیا ہے، کل کسی کی ڈائری کوئی پڑھ لیتا تھا تو وہ برا مان جاتا تھا لیکن آج اگر کسی کی پوسٹ نہ پڑھو تو برا مان جاتا ہے