Scenes from Karachi last night during Russian RJ Katusha’s concert. The entire atmosphere looks more like a concert happening in Russia than in Pakistan
Karachi ❌❌
Russia ✅✅
یہ ہے پاکستان میں ویلاگنگ کا حال۔
یہ وہی دو بہنیں ہیں جنہوں نے باپ کی میت کو سامنے رکھ کر ویلاگ بنایا تھا۔
اب ایک کی شادی ہو گئ ہے اور اتفاق دیکھو شوہر بھی بے غیرت ہی مل گیا، کھسرا بن کے سامنے لیٹا ہوا ہے
عمران خان اور پی ٹی آئی کا اپریل 2022 سے اب تک فیصلوں کا ٹریک ریکارڈ دیکھا جائے تو یہی فیصلہ ہونا چائیے۔
خان نے پہلا ماسٹر اسڑوک کھیلا اور اپنی حکومت توڑ دی،دوسرا ماسٹر اسٹروک کھیلا قومی اسمبلی توڑی، تیسرا سب سے بڑا ماسٹر اسٹروک کھیل کر اپنی پنجاب حکومت توڑی ،چوتھا اسٹروک خیبرپختونوا توڑی اور پھر خود جیل جا بیٹھے۔
اب صوبے میں گورنر راج لگوایا، وزیراعلی بھی پرویزالہی کی طرح آفریدی گرفتار۔
اب ان سب کے بعد تو خان کا آخری
“ماسٹر اسٹروک” تو یہی بچ گیا ہے کہ سب سینٹرز اور ارکان اسمبلی سے فورا استحفا دلوا دے اور بقول ایک وی لاگر خان جیل میں اپنے سیل کو اندر سے کنڈی لگا کر بڑی گیم ڈال کر بیٹھا رہے اور ان سب حکمرانوں کا تماشہ دیکھے۔۔ کہ دیکھو خان کی مقبولیت اب آسمان کو چھو رہی ہے۔۔ 😎
🇵🇰🇺🇳 Meet Major Ayesha Shaukat Khan !
Pakistan Army's pride in UN blue beret.
Concluded a distinguished year long UN peacekeeping mission in Cyprus as Military Public Information Officer.
لڑکیوں کبھی ایسے شخص سے شادی نہ کرنا جو خود برانڈڈ پہنتا ہو اور بیوی کو شاپنگ کے لیے سستے بازار بھیجے
اچھا شوہر تو خود سستا پہن کر بیوی کو مہنگے سوٹ دلاتا ہے
12 اکتوبر، یوم سیاہ
جب دو تہائی اکثریت والی نواز شریف کی حکومت کا تختہ ایک فوجی سربراہ نے الٹ دیا۔ ن لیگ ایک وقت میں اسے یوم سیاہ کے طور مناتی تھی مگر گزشتہ تین سال سے یوم سیاہ کی تقریبات ختم ہوگئی تھیں۔
سنا ہے اس سال یوم سیاہ منانے کا ارادہ ہے ن لیگ کا؟؟؟
میرے بابا نے اس ملک میں 21 سال کام کیا ہے وہ ہیرو ہے۔ جس طرح سے اسکو اغوا کیا گیا یہ شرمناک ہے۔ اج پاکستان کا قانون توڑا گیا ہے: اقرار الحسن کے بیٹے کا بیان
پتّر, آ تجھے سکھائیں کہ پاکستان کے پرچم کی تعظیم کیسے کی جاتی ہے اور قومی ترانے پر کیسے کھڑا ہوا جاتا ہے- تو تب تک باہر نہیں آئے گا جب تک "سایہ خدائے ذوالجلال" پر اپنا سر جھکانا نہیں سیکھ جاتا-
پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤
"اداکار رضا مراد کے مطابق،
اگر نانا پاٹیکر ایک کروڑ روپے معاوضہ لیتا تو 90 لاکھ روپے خیرات کر دیتا تھا، اور اس طرح مدد کرتا کہ دائیں ہاتھ کو خبر نہ ہوتی
نانا پاٹیکر ایک بڑا فنکار ہی نہیں تھا بلکہ اس کی فلموں میں آپ کردار دیکھیں، جہاں وہ انسانیت کی تبلیغ کرتا نظر آتا
#قومی_زبان
" ہمیں دفن کرنے کی بجائے جلایا جائے "
وہ مسلمان جنہوں نے میت جلانے کی وصیت کی
اسلام میں میت کو جلانا حرام ہے اور ایسی وصیت شرعاً باطل سمجھی جاتی ہے
لیکن تاریخ میں کچھ مسلمان شخصیات ایسی گزری ہیں جنہوں نے اپنی آخری خواہش کے طور پر جلائے جانے کی وصیت کی
ان کا تعلق زیادہ تر
1👇
مشرف نے نواز شریف کو رکھ کر دبایا تو نواز شریف جدے تھا۔ اسمبلی میں سولہ نشستیں تھیں اور لاہور میں ن لیگ کے پاس امیدوار نہیں تھا۔ ضیاء دور میں بینظیر کان میں درد کا کہہ کر چلی گئی ، پھر ستانوے میں نواز شریف کی حکومت کے خوف سے خودساختہ جلاوطن ہوگئی۔ پچھلے تین الیکشنز میں پیپلزپارٹی نے پنجاب سے دو ، پانچ اور صفر نشستیں جیتی ہیں۔انکی روانگیاں سعودی بادشاہوں نے کروائیں ، واپسیاں کونڈا لیزا رائس اور مشرف یا عاصم منیر نے کروائیں۔ آج تک اقتدار انکے خاندان سے باہر نہیں نکلا۔ تبصرہ پاڑ آپ کو بتائیں گے کہ یہ سیاسی جماعتیں ہیں۔
تحریک انصاف کا لیڈر ملک سے فرار نہیں ہوا۔ گیارہ مہینوں سے قید تنہائی میں ہے۔ یہ جماعت بغیر نشان ، بغیر کیمپین ، بغیر تصویر کے الیکشن جیت گیا۔ لیڈر نے پانچ وزرائے اعلی لگائے ایک بھی رشتہ دار نہیں تھا۔ یہ پارٹی بدترین وحشت کا سامنا کرنے کے باوجود انٹیکٹ ہے۔ اس پارٹی کے نام پر آج بھی لاکھوں لوگ نکلتے ہیں۔ لوگ اسکے جھنڈے قیمتاً خریدتے ہیں۔ پاکستان کی واحد بڑی جماعت ہے جو کراوڈ فنڈنگ کرتی ہے۔ اسکے ممبرز کے ووٹ لینے کے لیے انکے نابالغ بچے اغواء کیے جاتے ہیں۔ لیکن تبصرہ پاڑ آپکو بتائیں گے کہ یہ جماعت نہیں ہے یہ کلٹ ہے۔
واہ تبصرہ پاڑو واہ