قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ قرب قیامت میں جھوٹ عام ہو جائے گا،
آج کل بھی حالات کچھ ایسے ہی ہیں،
آج کل جھوٹ کا ہی بول بالا ہے،
خوف آتا ہے یہ سب دیکھ کر
ﷲ تعالیٰ نے کیسے لوگوں کی عقلوں پر پردہ ڈال دیا ہے. کہ انسان کو اپنے نقصان کا اندازہ نہیں
#عینی
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ
#صـبح_بخـیر
°
۞ رَّبِّ اغۡفِرۡ وَارۡحَمۡ وَاَنۡتَ خَيۡرُ الرّٰحِمِيۡنَ۞
*°*
" میرے پروردگار ! ہماری خطائیں بخش دے، اور رحم فرمادے ، تو سارے رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔"
*°*
#عینی#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ