@WaseemBadami اس طرح کی باتیں تب ابھرتی ھیں جب پارٹی کا سیکریٹری اطلاعات پارٹی کا بیانیہ بتانے میں کمزور ھو۔
علی محمد خان کی بات اگر صحیح ھے تو پھر حکومت کو کس بات کی فکر کہ دفعہ 144 لگائے یا گرفتاریاں کرے۔
حکومت کا ڈر ھی PTI کی عوامی حمایت کا آئینہ ھے
پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کی بدقسمتی ہے کہ آج میرے ملک میں او آئ سی کی کانفرنس کا واحد ایجنڈا افغانستان کے طالبان ہیں ۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے بدترین ظلم، ریاستی دہشتگردی اور ہماری بیٹیوں اور بہنوں کی عصمتوں کو تار تار ہو رہی ہیں لیکن ہمیں فکر صرف طالبان کی ہے۔