کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ،،؟
اس سروے کے نتیجے سے ( نامعلوم ) کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ،،؟
#مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی
"ہارڈ سٹیٹ"
شہر کے ماتھے پر بے یقینی کی چمگادڑیں الٹے منہ لٹک رہی ہیں۔
رات کے ہاتھ میں دندنانے کا اتھارٹی لیٹر ہے اور شہر میں سورج کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے
مرکزی چوک کے بوسیدہ گھڑیال کی سوئی "خوف" بجا کر رک گئی ہے اور وقت کو پولیو ہو گیا ہے۔
گلیوں میں فوجی بوٹوں کی چاپ ذہنوں کے شکم میں سوچوں کا حمل ساقط کر رہی ہے۔
عدالت کے ہاتھ میں ترازو نہیں صلیب ہے جس پر انصاف کو مصلوب ہوئے کئی یگ بیت چکے ہیں۔
کاہنان عصر خلقت شہر کی پشتوں پر کندہ ظلم کی کہانی کو صحیفوں کے پنوں سے ڈھانپنے کی کوشش میں ہیں۔
قلم مفادات کا دارو پی کر قصیدوں کی قے کر رہے ہیں اور زبانوں کو ذائقوں کے لقوے نے گونگا کر دیا ہے۔
شرفا کتوں کی تاج پوشی میں مصروف ہیں اور خاموشی کو قومی ترانہ قرار دے دیا گیا ہے۔
پھانسی گھاٹ کی ویرانی دیوار گریہ کے باہر بڑھتی بھیڑ پر مسکرا رہی ہے اور مناجات کے شور نے فیض کی نظموں کو بہرہ کر دیا ہے۔
ایک فرشتے کی ڈائری کے مطابق باقی تو سب ٹھیک ہے تاہم ایک شاعر کے دل کی دھڑکن خداوں کی نیند میں خلل ڈال رہی ہے۔
احمد فرہاد
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟
اس سروے کے نتیجے سے ( نامعلوم ) کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ؟
.....
#معافی_نہیں_مزاحمت_ہوگی
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
اعظم خان سواتی کے قافلے میں تا حد نگاہ عوام کا سمندر موجود ہے۔
جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا،
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا۔ #قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
یہ ہیں اصلی صحافی جنہوں نے اپنے کیریر بنانے اور چینلز کی زبان بولنے کی بجائے حق اور سچ کا ساتھ دے کر نقصان برداشت کیا لیکن عزت بھی کمائ۔
آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ قائم ہو جائے ۔
#استحکام_خان_سے_ہے
جسٹس سید منصور علی شاہ،جسٹس منیب اختر،جسٹس محمد علی مظہر،جسٹس عائشہ اے ملک،جسٹس اطہر من اللہ،جسٹس سید حسن اظہر رضوی،جسٹس شاہد وحید اور جسٹس عرفان سعادت خان نے اکثریتی فیصلہ دیا
جسٹس یحیٰ آفریدی نے اپنا الگ فیصلہ دیا
جسٹس ا،مین الدین خان اور جسٹس نعیم افغان نے اختلافی نوٹ لکھا
جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے الگ اختلافی نوٹ لکھا