"آپ کتنے حسین آپ خود بھی نہیں جانتے"
آ گیا "جیون نگر" کا وہ شاہکار
جس کا آپ سب کو تھا بہت عرصے سے انتظار
ساحر علی بگا کی خوبصورت آواز میں!
سنیے اور آگے لازمی شیئر کریں 🙂💚
#JeevanNagarByGreenTV
"آپ کتنے حسین آپ خود بھی نہیں جانتے"
آ گیا "جیون نگر" کا وہ شاہکار
جس کا آپ سب کو تھا بہت عرصے سے انتظار
ساحر علی بگا کی خوبصورت آواز میں!
سنیے اور آگے لازمی شیئر کریں 🙂💚
#JeevanNagarByGreenTV
خود کو جینے کی تسلی میں بہانے نہیں دیتا
اب تیری یاد بھی آئے تو میں آنے نہیں دیتا
ہمارے تمام جذباتی سامعین کے لئے پیش خدمت ہے گرین انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ "Idiot" کا OST

راحت فتح علی خان کا نیا سپرہٹ گانا "آنکھیں" اب آپ گرین انٹرٹینمنٹ پر دیکھیں۔
Green Entertainment presents a melodious romantic song from upcoming drama "Kabli Pulao"
Singer: Rahat Fateh Ali Khan
Lyricist: Imran Raza
Music Composer: Sahir Ali Bagga
Written by: Zafar Mairaj
Directed by: Kashif Nisar
Producer: Qaiser Ali
Executive Producer: Imran Raza
Produced by: Q&K Productions & Multiverse Entertainment

"کابلی پلاو" کی دلچسپ کہانی پختون معاشرتی اقدار کے نئے دریچے کھولتی ہے جہاں حاجی مشتاق کی ذمہ داریوں، باربینہ کی معصومیت اور شمیم کے بچپن کے خوابوں کے درمیان کا سفر طے ہوگا۔
یہ کہانی پختون رسم و رواج اور ہمارے معاشرے کی اصلیت کا عکاس ہے جو آپ کو محسوس کرائے گی کہ آپ بھی ان کرداروں کے ساتھ ایک سفر میں شریک ہیں
پیش خدمت ہے "کابلی پلاو" کا ٹریلر!
#KabliPulaoBYGREENTV

انتظار کی گھڑیاں ختم!
گرین انٹرٹینمنٹ پیش کرنے جا رہا ہے ایک ایسی اچھوتی کہانی جو ایک ہی وقت میں آپ کو ہنسائے گی، افسردہ کرے گی اور پھر امید کی نوید بھی سنائے گی۔
پیش خدمت ہے کچھ نیا، کچھ الگ، کچھ بڑا، پیش خدمت ہے "جیون نگر"
#JeevanNagar

ہم جانتے ہیں کہ دنیا تیزی سے بدل رہی ہے لیکن ہماری کہانیاں پچھلے 50 سال سے لیکرآج تک، ایک ہی جگہ پر کھڑی ہیں!
اسی لئے ہم لارہے ہیں کچھ نیا، ایک ایسا ڈرامہ جس کی کہانی ایک باپ کی بیٹی سے محبت سے لیکر آج کی سوشل میڈیا کی چکاچوند زندگی تک، ہر چیز کا احاطہ کرتی ہے۔
#NAUROZ#نوروز

اب روایتی کہانیوں کو بھول جائیں!
گرین انٹرٹینمنٹ لا رہا ہے، ایک ایسا منفرد ڈرامہ، جس میں پاکستان کے اُس 60 فیصد نوجوان طبقہ کی کہانیاں دکھائی گئی ہیں، جن کو ہمارا معاشرہ اکثر "سٹوڈنٹ" کہہ کر سننا تک گوارہ نہیں کرتا۔
پیش خدمت ہے، "کالج گیٹ"
#CollegeGate

پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی تاریخ میں پہلی مرتبہ موقع دیا جانے والا ہے سپورٹس انٹرٹینمنٹ کو!
گرین انٹرٹینمنٹ کی طرف سے سامنے آرہی ہے ایک ایسی تحریک جو "22 قدم" کے بعد آپ کی سوچ کا رُخ تبدیل کردے گی!
پیش خدمت ہے وہاج اور حریم فاروق کا اب تک کا سب سے بڑا پراجیکٹ!
#22QADAM