مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیحِ محبت ہے📿✨
جو آئے تیسرا دانہ ، یہ تسبیح ٹوٹ جاتی ہے📿😊✨
مقرر وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا📿✨
ادا جنکی نکل جائے قضا بھی چھوٹ جاتی ہے😊✨
محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپو✨
اِسے تکنے اُسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے😊
محبت دل کا سودا ہے جو ہے توحید پر قائم🥰✨
نظر کے شرک والوں سے محبت ٹوٹ جاتی ہے.
✨😌
"Biaツ 👑"*___❤️🩹😘💖