اس شخص کے پاس جوان اولاد کے لیے کفن نہیں تھا کوئی بات نہیں
اس ملک کی فوج کی 822 ارب روپے سالانہ کی پنشن تو تھی
فوجی افسران کے لیے تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ تو تھا
ہر جرنیل کے لیے پانچ ارب روپے کا ریٹائرمنٹ پیکج تھا
فوجی افسران کے لیے ڈی ایچ اے تھے عسکری سوسائیٹیاں تھیں
سرسبز گالف کلبز تو تھے ٹورسٹ سپاٹس پر قبضے تو تھے
فائر وال پر لگانے کے لیے چالیس ارب روپے تو تھے
اس کے پاس کفن کے پیسے نہیں تھے تو کیا ہوا
جس وقت عمران خان کو اس شدت کی گرمی میں اڈیالہ جیل میں محبوس رکھ کر نفسیاتی طور پر توڑا جارہا تھا عین اس وقت تبصرہ پاڑوں اور آزادیوں کی مدد سے ٹھنڈی ہوائیں چلائی جارہی تھیں۔ پچھلے دو ماہ سے انہی ٹھنڈی ہواؤں ، مبینہ ملاقاتوں اور وغیرہ وغیرہ کے درمیان تحریک انصاف کا بچا کھچا دباؤ بھی ختم ہوچکا۔
We strongly condemn the Pakistani government for blocking the Leader of Opposition (Senate & NA), a former Senator & ex-PM, from entering Azad Kashmir while claiming “everything is normal.”
This authoritarian act hides deadly crackdowns, arrests & blackout.
#RightsMovementAJK
ہمارے پیغام کو پھیلائیں تاکہ کل زیادہ سے زیادہ لوگ اڈیالہ جیل پہنچ کر عمران خان سے اظہار یکجہتی کر سکیں
ممبر کوآرڈینیشن کمیٹی پنجاب ایڈوکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
ہماری پہلی ڈیمانڈ علاج کی ہے۔۔۔۔
انہی کے سہولت کار سوشل میڈیا پر لگے ہوئے ہیں۔۔۔
اتنی فرسٹریٹڈ ہیں یہ ایجینسیاں ہم ان کے جال میں نہیں پھنس رہے۔۔۔۔
ان کے سہولت کار شروع ہوگئے کہ کیوں نورین نیازی کو ملنے نہیں دے رہے۔۔۔۔
کیا عمران خان کی یہ حالت ہوگئی ہے کہ ہم خوشیاں منائیں ملاقات کے لیے؟
ملاقات کے بعد یہ عمران خان کو 6 مہینے بند کردیں گے۔۔۔۔
علیمہ آپا
کوئی ڈیل شیل نہیں ہے ان کی جرات نہیں ہے کہ عمران خان سے بات کر سکیں عمران خان سے کسی کی بھی ملاقات نہیں ہوئی ہے ایجنسیوں کے disinformation سیلز فیک خبریں پھیلا رہے ہیں عمران خان جتنے بڑے قد کے آدمی کے سامنے یہ چھوٹے چھوٹے لوگ بیٹھ کر بات نہیں کر سکتے
علیمہ خان
🚨عمران خان سے ملاقات کا دن ۔۔۔۔۔
عمران خان سے کل فیملی اور وکلاء کی ملاقات کا دن ہوگا۔ PTI نے ملاقات کے لیے 6 وکلاء رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ہے، جن میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، نعیم پنجوتھہ، راجہ یاسر، میاں حسن شکیل اور عرفان بشیر شامل ہیں۔ عمران خان کی بہنیں اور بشریٰ بی بی کی فیملی بھی کل ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچیں گی۔
Pakistan's targeting of Afghan civilians is not 'collateral.' It's the point. Much like Israel, Pakistan's junta will see civilian deaths as inflaming tensions and paving the way to a conflict that figures it can win based on its conventional military superiority and US patronage
سوال: کہا جا رہا ہے کہ آپ مزاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہیں
علیمہ خان: کونسے مزاکرات ؟ مجھے گرفتار کرنا ہے تو کر لیں لیکن یاد رکھیں عمران خان ڈیل کر چکا ہے عمران خان نے ڈیل اللہ تعالیٰ سے کر لی ہے جو بندہ اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے وہ ان یزیدوں سے مانگے گا ؟
وہ نورین نیازی کے ساتھ اپنا بندہ بھیج کر اگلے 6 ماہ مزید ملاقاتیں بند کرنا چاہتے ہیں ۔ علیمہ خان
انکا مطلب یہ ہے کہ بیرسٹر سیف یا بیرسٹر گوہر واپس آ کر خان کے نام سے جعلی پیغامات سنائے گا
خبر یہ بھی ہے کہ
عون چوہدری کی قریبا ایک ہفتہ پہلے حسان نیازی سے ملاقات کروائی گئی ہے
Keep the faith, everyone!
Trust Allah’s timing … Imran Khan will be back and it will be a glorious victory of Pakistanis all across the world.
His fight is not easy, but it’s the only fight that’s worth it. Good will prevail over Evil.
#ReleaseImranKhan
ڈاکٹر یاسمین راشد آہستہ آہستہ اپنی اس فانی زندگی کے مکمل ہونے کا انتظار کر رہی ہیں .. اور شاید باقی انکے تمام ساتھی بھی ..
وہ دیکھ چکی ہیں کہ نہ سوشل میڈیا، نہ گراؤنڈ ورکرز، نہ کوئی قیادت، نہ عوام، اور نہ ہی کوئی عدالتی نظام انہیں انصاف دلا سکتا ہے .. اس لیے وہ انتظار کر رہی ہیں کہ کب اللہ ان کی روح کو جسم سے رہائی عطا کرے ..
لیکن سوال یہ ہے کہ اتنی مایوسی کے باوجود بھی وہ کیوں ڈٹی ہوئی ہیں وہ سرکار یا حکومت سے مل کیوں نہیں جاتیں ؟؟
جو خواتین ان کے ساتھ تھیں، وہ سب یا تو ملک چھوڑ گئیں یا پی ٹی آئی سے الگ ہو گئیں یا سرکاری وریاستی سیاسی جماعتوں کا حصہ بن گئی .. مگر وہ آج بھی اکیلی کھڑی ہیں .. آخر کیوں ؟؟
کیونکہ وہ “راہِ حق” پر ہیں ..
اور انہیں اللہ کے سامنے حاضر ہونے پر اطمینان ہے کہ وہ سچی ہیں اور حق پر ہیں .. انہوں نے کوئی شرک نہیں کیا .. وہ اس عقیدے پر قائم ہیں کہ “اللہ ایک ہے اور اس کے سوا کوئی معبود نہیں” ..
اور کسی بھی چیز، پیسے، زمین، عہدے یا طاقت سے بڑا ہمارا وہ دعویٰ ہے جو ہم نے اللہ کے ساتھ کیا ہے کہ لا إلہ إلا اللہ ..
کیونکہ اللہ ہی عزت دیتا ہے اور اللہ ہی ذلت دیتا ہے، اللہ ہی زندگی دیتا ہے اور اللہ ہی موت دیتا ہے .. کوئی انسان کسی کو کچھ نہیں دے سکتا .. جب تک اللہ کی مرضی نہ ہو .. اور یہ بات وہ سمجھ چکی ہیں ..
کیونکہ یہ ساری بات ‘ توکل’ کی ہے ..
اور توکل ‘لافانی’ ہے و زندگی فانی !!