کچھ دن صبر کریں یہ پٹواری نما مخلوق ان کو گالیاں نکالے گی جو اس وقت پٹواریوں کے باپ ہیں شہباز شریف کے مالک ہیں
یہ سب کیوتیے مفاد کے لیے فوج کے گیت گا رہے تھے اب گالیوں کا وقت انے والا ہے
عمران خان نے سلمان صفدر کو مخاطب کر کے کہا
آپ میری فکر چھوڑیں آپ بشری بی بی کو یہاں سے نکالیں ان کی آنکھیں خراب ہیں
خود پر سب سہہ لیں گے لیکن بیوی کی تکلیف برداشت نہیں ہوئی۔۔۔💔
🚨ہنگو کے علاقے شلمس پیر پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ ایک پولیس اہلکار جانبحق KP میں دہشتگردی زور پکڑ چکی ہے کیا KP کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بلوچستان بنایا جا رہا ہے ؟
اللہ پر پورا ایمان ہے عزت اور ذلت اسی کے ہاتھ میں ہے اگر میرا ضمیر کہتا ہے کہ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا، تو میرا ایمان ہے کہ اوپر والا نہ مجھے ذلیل ہونے دے گا اور نہ ہی کوئی مجھے ذلیل کر سکے گا۔
عمران خان
جب بینظیر بھٹو کی کردار کشی کی گئی اس وقت بھی ن لیگ اقتدار میں تھی
جب عمران خان کی کردار کشی کی گئی ن لیگ اقتدار میں
آج مولانا فضل الرحمان کی کردار کشی ہو رہی تو ن لیگ اقتدار میں
سفینہ خان کو شہزاد کی بیٹیوں کے متعلق غلط الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے بیشک سفینہ خان شہزاد کے بارے سب جانتی ہے شہزاد کی بیٹیوں کی کردار کشی نہیں کرنی چاہیے سفینہ خان کی یہ ٹویٹ پڑھ کر صرف توبہ استغفار ہی کہا جا سکتا ہے
یہ سلسلہ محترمہ بینظیر بھٹو کی فیک گندی تصاویر سے شروع ہوا تھا پھر ہر دور میں ہر حکمران کے خلاف جاری رہا آج بھی جاری ہے کبھی عمران خان تو کبھی مولانا فضل الرحمان کے خلاف