بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"🤲
میثم نے اپنے قبیلے کے بزرگوں کو آئندہ کی غداری کے بارے میں آگاہ کیا۔
وہ اس بات پر یقین رکھتے تھے کہ ولایت کے راستے میں، حتیٰ کہ کل کے دوست بھی دغا دے سکتے ہیں۔
ولایت تنہائی لاتی ہے؛ لیکن یہ تنہائی امیرالمؤمنین علیہالسلام کے ساتھ ہونے کی قیمت ہے۔
📚 بحارالانوار، ج42، ص130
#شہادت_جناب_میثم
حقیقت یہی ہے کہ
مردے کو خبر نہیں ہوتی کہ اس کا مال کون لوٹ گیا،
اور مردہ قوموں کو احساس نہیں ہوتا کہ
ان کی زمین، وسائل، دولت اور آنے والی نسلوں کا مستقبل کون نگل رہا ہے.
#followers