ہری پور کی 5 سال کی آیت نور 14 دن سے لاپتہ ہے ۔ 3 ملزمان پکڑے گئے ۔ درندگی کا اعتراف کرلیا ۔ لیکن بچی کا سراغ نہیں ملا ۔
بچی کا والد بہت غریب ہے ۔ اگر ہوسکے تو اس ٹرینڈ میں حصہ لیں ۔ شاید بچی کے والدین کو انصاف مل جائے ۔
#JusticeForAyatNoor
بٹل مانسہرہ کے گاؤں ہیڑ پائیں میں فضل الٰہی نامی کسان کی11بھینسیں رات گئے چوری ہوگئیں کم از کم بھی50لاکھ کا نقصان ہوا ہے سمجھیں کہ کسان کی جمع پونچی لٹ گئی کہنے کو چھوٹی خبر ہے مگر اگلے کی دنیا اجڑ گئی گنڈا پور اور آئی جی خیبرپختونخوا ذاتی دلچسپی لیکر کسان کے جانور بازیاب کرائیں
#انصاف_مساوات_معاشی_فحاشی_نامنظور
پنجاب ملازمین سے گزارش ہے ہم فزیکلی اور سوشل میڈیا پہ بعد از مشاورت احتجاج کرنے جا رہے ہیں فزیکلی اور سوشل میڈیا پہ پورا زور لگایئں ورنہ پچھتاتے رہ جایئں گے ۔
تمام صوبوں کو ڈسپیریٹی نہیں دے رہے
سر آپ نےاچھا کیا کہ ائیرانڈیا جہازکےحادثےپر اظہارِافسوس کیا،نریندرمودی سےاظہارِ ہمدردی کیا،لیکن سر پوچھنایہ تھاکہ جب بھارت نےرات کی تاریکی میں نہتے،بےگناہ پاکستانیو پر میزائل مارے،30بےگناہ شہید ہوئےتب آپ نےپاکستانیو سےہمدردی اور نریندرمودی کی مذمت میں کیوں ٹوئیٹ نہ کیا ؟
کیوں ؟
پیپلز پارٹی کو اگر کسانوں اور تنخواہ دار طبقہ سے اتنی ہی ہمدردی ہے تو اقتدار سے الگ ہو جائے، بجٹ منظوری کے لئیے ووٹ نہ دے،ہر معاملہ میں تو شریک جرم ہیں،
مصطفی نواز کھوکھر۔
#تنخواہوں_میں_انصاف
ملازمین کا استحصال ہر دور کا خاصہ ہے۔ سیاسی ضمیر کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ جب تک اپوزیشن میں ہو، تب تک نہایت حساس اور بوجھل رہتا ہے اور جوں ہی حکومتی حلف اٹھا لے اچانک ہلکا ہو جاتا ہے اور اس کے خراٹوں کی آواز میں پھر نہ کوئی چیخ سنائی دیتی ہے نہ سسکی۔۔۔
#تنخواہوں_میں_انصاف
اج 10 جون 2025 بجٹ کا دن حکومت کے ساتھ جو اگریمنٹ ھوا تھا کہ مارچ 2025 سے 35 فیصد ڈی ار اے۔لیو انکیشمنٹ کی بحالی 30فیصد مزید اہڈہاک ریلف دینا۔ تمام اہڈہاک کو بنیادی تنخوا میں ضم کرنا پینشن اصلاحات کو واپس کرنا ۔
@AGEGA_@AkhtarAliBhutta@BolnaZarooriHai@DsdDte@RehmanBajwa956
سرکاری ملازمین کی تنخواہ بڑھانے کے لیے آئی ایم ایف سے منظوری لینے کی کوشش کی جا رہی ہے، لیکن پارلیمنٹ اور وزیروں مشیروں کی تنخواہ 200 فیصد، اور سپیکر قومی اسمبلی و چیئرمین سینٹ کی تنخواہ 600 فیصد بڑھائی گئی، آئی ایم ایف کو کوئی اعتراض نہیں ہوا !!!
#تنخواہوں_میں_انصاف
وزیروں کی تنخواہیں دوگنی،
اساتذہ کو 5٪ کا لالی پاپ؟
یہ بجٹ نہیں، مذاق ہے۔
دو نہیں ایک قانون چلے گا ۔
سب پاکستانیوں کے حقوق برابر ہیں۔
#تنخواہوں_میں_انصاف#Budget2025
پنشن ، گریجویٹی پر اتنا بڑا کٹ لگا ہے کہ اب جو ریٹائرمنٹ پر واجبات ملیں گے ان سے نہ تو گھر بنے گا نہ ہی بچوں کی شادی ہو پائے گی۔
پنشنرز اور انکے زیر سرپرست سسک سسک کر جئیں گے۔
#تنخواہوں_میں_انصاف#تنخواہوں_میں_انصاف
سرکاری ملازمین کا استحصال بند کریں
ساری مراعات ، عیاشیاں آپ ہی کےلئے کیوں؟
کیا عام سرکاری ملازمین کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ باعزت زندگی گزار سکیں وہ ہاتھ پھیلانے پر مجبور نہ ہوں ؟
تنخواہوں کی تفریق ختم کرو!!!
#تنخواہوں_میں_انصاف
بریکنگ نیوز۔۔۔۔
حکومت نے حاتم طائی کی قبر پر لات مار دی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اور پینشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری
سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں 600 فیصد اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافہ
👏👏👏