تم اپنی بکواس بند کرو تاکہ میں بولوں ۔
میں یہ کہنا چاہتا ہوں جو Gaza میں ہوا وہ act of genocide ہے جس میں 12000 بچے جن کی عمر 18 سال سے کم تھی شہید ہو گئے۔
اگر یہ امریکہ کے ساتھ ہوتا تو امریکہ کیا کرتا
"ٹی وی بند کردو - یہ سب پروپیگنڈا ہے"
کولی او’ٹول المعروف سیول (CEOL) — آئرش سیاسی ہپ ہاپ گروپ KNEECAP کے رکن نے نیدرلینڈز دورے دوران یہ کہا اور دنیا کو عوام کی آواز سنائی ۔ لوگوں نے فری فلسطین کے نعرے لگائے
اسرائیلی کمپنیوں کے ساتھ حسن اور حسین نواز کے کاروبار ہیں، سنیں پوری کہانی ثبوتوں کے ساتھ شہید ارشد شریف کی اس رپورٹ میں
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
میزائلوں کی کھیپ کے بیچ میں خیبر شکن میزائل کا نظارہ ہی الگ ہے، خیبر شکن نام اور یہودیوں کےساتھ لڑائی تاریخی اہمیت کی حامل ہے یہودی اکثر کہا کرتےکہ 'خیبر واز یور لاسٹ وکٹری" اب خیبر شکن میزائل انہیں سمجھا رہا کہ جب جب تم اپنی حد پار کرو گے خیبرشکن آئےگا
https://t.co/IwXmydMwdI