Beloved Military Leadership too is LOSING IT!
1)Vaccine CAUSES most of Polio2 Cases
2)Vaccine Virus-Spreads More
3)Occurs Months-Years after vaccination
Research: Uni of Michigan,US
Funded by: Gates Foundation https://t.co/piBiFKaQpl
@ImranKhanPTI@OfficialDGISPR@ZaidZamanHamid
India's "biggest flex" of 2026 is that their passenger aircraft [Air India] entered Pakistan's Airspace for roughly 30 sec after declaring an emergency [Bird Strike].
However this claim is also FALSE, but what a fall from threatening from Sindoor 2.0 to flexing regarding a passenger aircraft entered Pakistan's Airspace, seems like PAF will be facing Air India next time.
یہ 29 جولائی 2024 کا ایک گرم دن تھا جب گوادر میں ماہ رنگ بلوچ کا جلسہ جاری تھا۔۔۔۔
جلسے کی سیکیورٹی کے لیے ایف سی اہلکار تعینات تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسی دوران ماہ رنگ نے اپنی تقریر میں سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے انہیں "غاصب" قرار دیا، جس کے بعد ہجوم میں اشتعال پیدا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہجوم کو سیکورٹی اہلکاروں پر حملے پر اکسایا گیا جس پر مذکورہ کا دست راست صبغت اللہ ہجوم کے ہمراہ سیکورٹی اہلکاروں پر بل پڑا۔۔۔۔۔۔۔
اس ہنگامے کے دوران ایک ایف سی سپاہی، شبیر بلوچ، مشتعل ہجوم کے نرغے میں آ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے پہلے پتھروں اور ڈنڈوں سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، پھر اس قدر سفاکانہ حملہ کیا گیا کہ اس کا چہرہ ناقابلِ شناخت ہو گیا، اور وہ شہید ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔
ہجوم کی تعداد بہت زیادہ تھی اور حالات انتہائی کشیدہ تھے۔۔۔۔۔۔۔۔
محدود تعداد میں موجود ایف سی اہلکار اپنے ساتھی کو بچانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ ۔۔۔۔۔
اگر سیکیورٹی فورسز جوابی فائرنگ کرتیں تو بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہو سکتا تھا، جس سے صورتحال مزید سنگین ہو جاتی جو کہ ماہرنگ لانگو کی اس قسم کی واردات میں اصل خواہش تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
اہم بات یہ ہے وہ سپاہی شبیر بلوچ جس کو ماہرنگ لانگو نے غاصب کہا اور شہید کروا دیا بلوچ تھا،
دھرتی کا بیٹا عدالت نے اس سفاکانہ قتل پر ماہرنگ لانگو اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا سنائی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
لیکن عمر قید کی یہ سزا بھی اس ظلم کا ازالہ نہیں کرسکتی جو ظلم سپاہی مذکور پر کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیکیورٹی فورسز کے جوان بھی اسی دھرتی کے فرزند ہیں جو اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک سپاہی کی تنخواہ اس کی جان کی قیمت نہیں ہو سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ سرحدوں اور حساس مقامات پر اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے ایسے خطرات کا سامنا کرتا ہے جن کا عام شہری تصور بھی نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔۔۔
اس سزا پر مذمت کرنے والوں کو
یہ بات ذہن میں رکھنا چاہیے کہ دہشت گردی اور ریاست مخالف تشدد کا نشانہ بننے والے افراد بھی اسی معاشرے کا حصہ ہوتے ہیں۔ناجائز قتل ہونے پر ان کیلئے بھی ریاست سے انصاف کا تقاضا بنتا ہے۔اور ریاست انصاف دینے کی پابند ہے۔۔۔۔۔۔
اگر مقتول کو خدانوخواستہ انصاف مل جائے تو ڈالر خوروں کو مذمت یاد آ جاتی ہے کیا ان کے خون کا رنگ سرخ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔؟
کیا شبیر بلوچ اس دھرتی (بلوچستان) کا بیٹا اور بلوچ قبیلے کا فرزند نہیں تھا۔۔۔۔؟؟؟
کیا ہمارے جوانوں کا خون پانی ہے جسے جب جس کا جی چاہا اپنی تسکین کیلئے بہا دیا؟ اور اس کی کوئی قدر و قیمت بھی نہیں۔۔۔۔۔۔؟
یہ واحد پاکستان ہے جہاں آزادانہ لوگ ریاست پر چڑھ دوڑتے ہیں، کسی بھی ترقی یافتہ ممالک میں ریاست مخالف پوسٹ کرنے کی اجازت تو درکنار آپ تصور بھی نہیں کر سکتے، اور یہاں ایسے کرداروں کو لے کر ڈالر کمائے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
یار رہے اس وقت ریاست کی سوچ بہت واضح ہے اور اسی طرح بغیر کسی اگر مگر کے ریاست آگے بڑھتی رہی میں پورے وثوق سے کہتا ہوں ان شاءاللہ تمام فتنوں کا ارتداد ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔
🔴 پاکستان نیوی نے بحیرۂ عرب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایک کارروائی کے دوران بھارتی عملے کو بچا لیا۔
ممبئی کے میری ٹائم ریسکیو کوآرڈینیشن سینٹر (MRCC) کی جانب سے موصول ہونے والی ہنگامی اطلاع پر پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کا جہاز "کشمیر" فوری طور پر روانہ کیا گیا، تاکہ "ایم وی گوتم" کی مدد کی جا سکے، جو عمان سے بھارت جاتے ہوئے فنی خرابی کا شکار ہو گیا تھا۔
پاکستان نیوی کے اہلکار 6 بھارتی اور 1 انڈونیشی عملے کے ارکان کو خوراک، طبی امداد اور تکنیکی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔
Pleased to announce that twenty-two crew members from the seized Iranian container vessel, “MV Touska”, have been safely evacuated to Pakistan.
The individuals were safely flown in Pakistan last night and will be transferred to Iran today. The Iranian ship is also being backloaded to Pakistani territorial waters for its return to its original owners after necessary repairs.
These actions are being coordinated with the support of both the Iranian and the US authorities and surely constitute an important confidence-building measure.
Pakistan expresses its appreciation to the United States and Iran, and remains committed to facilitating dialogue, diplomacy, and mediation for the regional peace and security.
پاکستان پہلا ملک بن گیا جس کا آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرا۔ فنانشل ٹائمز
تنازع شروع ہونے کے بعد سے پاکستانی ملکیت والے جہاز نے آبنائے ہرمز کو عبور کیا۔ یہ پہلا آئل ٹینکر تھا جو غیر ایرانی سامان لے کر جا رہا تھا
BREAKING:
German newspaper Bild says thousands of Americans online are calling for Barron Trump, Donald Trump's youngest son to be recruited and sent to fight in Iran.
https://t.co/MjfxK1v3ER
پاکستانی قوم کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ ہمارے ہمسائے میں کتنی خوفناک جنگ انے والی ہے اور اس کے پاکستان پر کیا خطرناک اثرات ہوں گے۔۔
افغانستان پہلے ہی ہمارا دشمن۔۔
بھارت پہلے ہی حملہ کرنے کے لیے تیار بیٹھا۔۔
اور عمران اور اس کے یوتھیے اندر بغاوت اور انتشار اور فساد پھیلا رہے ہیں۔۔
ایران پر حملے کے دوران بھارت پاکستان کے خلاف بہت بڑی شرارت کر سکتا ہے۔۔ یہ فروری کا مہینہ اور مارچ کا شروع خطرناک وقت ہے۔۔
LGBT اللہ کے عذاب کو دعوت دینے والا لفظ اور عمل۔۔
اس میں جو انگریزی کا لفظ T ہے، وہ ٹرانس جینڈر کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
پاکستانی قوم کیونکہ انگریزی نہیں جانتی لہذا اس کو یہاں بی وقوف بنا دیا گیا۔۔
پاکستانی قوم کو بتایا گیا کہ ٹرانس جینڈر ہجڑے کو کہتے ہیں۔۔۔ حالانکہ ٹرانس جینڈر ہجڑے کے لیے نہیں، ان بدکار مردوں اور عورتوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جو مرد ہونے کے باوجود عورت بن کر گھومے اور عورت ہونے کے باوجود مرد بن کر گھومیں۔۔۔ اور اپنی مرضی سے اپنی جنس تبدیل کر لے۔۔
یعنی ایک ہٹا کٹا مرد کہے کہ اج سے میں عورت ہوں۔۔ اور عورتوں جیسے لباس پہنے اور شناختی کارڈ پر لکھوا لے کہ میں عورت ہوں۔۔
اب وہ عورتوں کے غسل خانے میں بھی جا سکتا ہے عورتوں کی یونیورسٹی میں پڑھ سکتا ہے اور عورتوں کی محفلوں میں ارام سے داخل ہو سکتا ہے حالانکہ مکمل مرد ہے۔۔۔
عمران کی حکومت نے باقاعدہ قانون پاس کروایا کہ جو مرد اپنی مرضی سے اپنی جنس تبدیل کرنا چاہے وہ کر سکتا ہے اور اسی طرح عورتیں بھی۔ اس کے لیے پوری وزارت بنائی گئی حکومتی فنڈنگ کی گئی نادرہ کے قوانین میں تبدیلی کی گئی اور شیری مزاری اس وزارت کی سربراہ تھی۔ بدکار ظالم لوگ۔
https://t.co/XqzgID6XVg
کیسے لوگوں کی عقلیں ماری گئی تھیں۔۔
کیسے عالمی سطح پر جھوٹ بولا گیا۔۔
کیسے عمران باجوا کی حکومت نے پوری قوم کو ہلاک کروا دیا۔۔
پوری دنیا میں کروڑوں اور پاکستان میں ہزاروں لاکھوں لوگ ان زہریلے ٹیکوں کے بعد مر چکے ہیں۔ جو بچ گئے ہیں ان کی زندگی کی کوالٹی بیڑا غرق ہے۔
جب ہم منع کرتے تھے تو ہمارا مذاق اڑاتے تھے کہ اپ تو ڈاکٹر نہیں ہیں اپ کو کیسے پتہ۔
پاکستان کے ڈاکٹروں نے خیانت کی ہے۔
کسی ایک ڈاکٹر نے سٹینڈ نہیں لیا۔
بلکہ یہ اتنے بے وقوف تھے کہ خود اگے بڑھ کر سب سے پہلے خود اور اپنے خاندان کو لگوائی اور اب مکھیوں کی طرح مر رہے ہیں۔ پھر کہتے ہیں اج کل کام کا دباؤ بہت ہے اس لیے دل کا دورہ پڑ رہا ہے۔۔ پھر بھی نہیں مانیں گے کہ یہ ویکسین کا نتیجہ ہے۔
فلسطینی مسلمان بھی تو یہی کر رہے ہیں۔۔
یہ گرین لینڈ والوں کو ہیرو اور فلسطینی مسلمانوں کو دہشت گرد کہتے ہیں۔۔
جتنی رومانوی اور حیرت انگیز مزاحمت فلسطین کے مسلمانوں نے کی ہے اگر یہ کافر ہوتے تو اج پوری دنیا ان پر فلمیں بنا رہی ہوتی ہے۔۔
ماذا قال الرسول صلى عليه وسلم عن غزه
فلسطینی مسلمانوں کے گروپ میں یہ چھوٹی سی ویڈیو شیئر ہوئی ہے جس میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ سیدی رسول اللہ نے غزہ کے بارے میں کیا فرمایا تھا۔۔
یہ باتیں ہم اپ کو بتا چکے ہیں۔۔ اب اپ براہ راست فلسطینی مسلمانوں سے عربی میں سن لیں۔۔
سیدی رسول اللہ نے غزہ کا کئی مرتبہ مختلف احادیث میں ذکر فرمایا ہے۔۔ یہاں تک فرمایا ہے کہ کائنات کا بہترین رباط تم کو غزہ میں ملے گا۔۔ اللہ اکبر وللہ الحمد۔
پھر کون سا مسلمان ہوگا جو غزہ کے رباط میں شامل نہ ہونا چاہے؟
جب اپ غزہ کے مسلمانوں اور مجاہدین کی مدد کرتے ہیں تو اپ غزہ کے رباط میں شامل ہو جاتے ہیں۔۔ اللہ نے اپ کو موقع بھی دیا ہے راستہ بھی دیا ہے علم بھی دیا ہے توفیق بھی دی ہے۔۔۔ پھر کون سا مسلمان ہوگا جو محروم رہنا چاہے۔۔