پاکستانی دفتر خارجہ؛
بھارت کی جانب سے پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کوشش پاکستان کی معیشت، علاقائی استحکام اور عالمی امن کے لیے خطرناک نتائج رکھتی ہے۔
پاکستان مذاکرات اور پُرامن حل کے لیے پُرعزم ہے، تاہم پانی، خوراک اور معاشی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والا کوئی بھی غیر قانونی اقدام ناقابلِ قبول ہے۔
پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنے حقوق اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام آپشنز محفوظ رکھتا ہے۔
خواجہ سعد رفیق نے گلگت بلتستان کی الیکشن مہم بہترین طریقے سے چلائی ہے وہ بہت کاریگر ہیں اپنی باتوں سے اپنے انداز سے لوگوں کے دلوں میں گھر کر جاتے ہیں، انہوں نے 2018 میں عمران خان کو شکست دے دی تھی وہ تو ثاقب نثار نے حرامزدگی کی تھی اس بار پھر ان کے ساتھ زیادتی کی گئی آپ اندازہ کریں جو بندہ عمران خان کو ہرا سکتا ہے اس کے سامنے لطیف کھوسہ کی کیا اوقات تھی مگر جب رزلٹ ووٹ کی پرچی کی بجائے پولنگ ڈے کی بجائے پہلے سے بنا دیئے جاتے ہیں پھر میاں جاوید لطیف ہوں، خرم دستگیر ہوں، رانا ثناء اللہ ہوں عابد رضا کوٹلہ ہوں تو پھر ان کو مائنس کر دیا جاتا ہے۔
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنے کے بعد ایک گاڑی کی شاندار ریلی نکالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اب 7 جون کو یہ لوگ کہیں گے کہ سارا گلگت ہمارے ساتھ تھا لیکن ووٹ چوری ہو گئے!!!!!
یہ سکرین شاٹ آج کل فیس بک کھولتے ہی ایک پیج جس پر شادی (زیادہ تو دوسری شادی) کے خواہشمند حضرات/خواتین کی پروفائل پوسٹ کی جاتی ہیں وہاں سے لیا ہے، اب اس دوسری شادی کے خواہش مند محترم کی پروفائل کی تفصیلات پڑھیں اور پھر ان محترم کی ڈیمانڈز پڑھیں اور سر دھنیں!!!!!
محترمہ مریم نواز صاحبہ یہ کن لوگوں کو آپ نے ستھرا پنجاب میں ٹھیکے دئیے ہوئے ہیں
یہ ایک قبرستان ہے اور صفائی کی صورتحال آپ کے سامنے ہے
متعلقہ سپر وائزر کو کال کی ہے وہ کہتا ہے ہم ہفتے میں ایک دن صفائی کرسکتے ہیں
@MaryamNSharif@SuthraPunjabPK@CMComplaintCell
میں اپنی جماعت سے اپنے لوگوں سے شکوہ کر رہا ہوں کہ ورکر چارج تھا ورکر نکلا ہوا تھا مگر جو اس وقت میاں نوازشریف کے بعد لیڈرشپ کمان کر رہی تھی یا آج کمان کر رہی ہے یہ مصلحت کا شکار تھے، نوازشریف یہ تو نہیں کہہ رہے تھے کہ بندوقیں پکڑو اور حملہ آور ہو جاؤ، بلکہ وہ یہ کہہ رہے تھے کہ جلسے جلوس کرو، آج تک مسلم لیگ ن کا وطیرہ رہا ہے کہ کبھی ایک پتھر تک نہیں پھینکا، یہ بھی نہیں کیا جس طرح ایک جماعت نے 9 مئی کو کیا تھا۔
چرس پینے والے بہت حساس نرم و نازک دل والے ہوتے ہیں جج صاحب بھی اس بات کو مانتے ہیں 😢😢😢😢
دوران سماعت فاضل جج نے فوٹیج میں نظر آنے والے اے این ایف اہلکار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ’جوانی ہمیشہ نہیں رہنی،کچھ خیال کیا کرو‘۔
جج نے اس سے استفسار کیا، کیا آپ نے کبھی چرس پی ہے؟ تو اس نے جواب دیا، "نہیں سر، میں نے کبھی چرس نہیں پی، جس پر فاضل جج نے ازرا تفنن جملہ کسا، چرس نہیں پی، اسی لیے آپ میں احساس بھی نہیں
پنجاب کی ایک اور بڑی کامیابی اقوام متحدہ کے زیرِ اہتمام WSIS Prizes 2026 میں "میرا پیارا" کو چیمپئن پراجیکٹ کا اعزاز حاصل ہوا،
"میرا پیارا" منصوبہ ہزاروں خاندانوں کے لیے امید کی کرن بن گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت یہ پلیٹ فارم جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شہری تحفظ اور خاندانی خوشیوں کی بحالی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
ایک سروے حبیب اکرم نے کیا اس کا رزلٹ بھی دیکھ لیا اب ایک یہ سروے بھی دیکھ لیں اس میں بھی لوگ کہہ رہے ہیں کہ ووٹ صرف شیر کا ،کچھ کہہ رہے کہ ووٹ حفیط الرحمن کا ہے، کچھ کہہ رہے ہیں ووٹ نوازشریف کا تو کچھ کہہ رہے ہیں ووٹ مسلم لیگ ن کا ہے۔اوور آل گلگت بلتستان کے عوام ووٹ ترقی اور خوشحالی کو دے رہے ہیں اور یہ سب جانتے ہیں کہ ترقی اور خوشحالی کی ضمانت مسلم لیگ ن اور نواز شریف ہیں!
ایک سروے حبیب اکرم نے کیا اس کا رزلٹ بھی دیکھ لیا اب ایک یہ سروے بھی دیکھ لیں اس میں بھی لوگ کہہ رہے ہیں کہ ووٹ صرف شیر کا ،کچھ کہہ رہے کہ ووٹ حفیط الرحمن کا ہے، کچھ کہہ رہے ہیں ووٹ نوازشریف کا تو کچھ کہہ رہے ہیں ووٹ مسلم لیگ ن کا ہے۔اوور آل گلگت بلتستان کے عوام ووٹ ترقی اور خوشحالی کو دے رہے ہیں اور یہ سب جانتے ہیں کہ ترقی اور خوشحالی کی ضمانت مسلم لیگ ن اور نواز شریف ہیں!