جو لوگ ہر security lapse کے بعد بلوچوں سے دہشتگردی کی مذمت کا مطالبہ کرتے ہے کیا وہ یہ بتا سکتے ہے کہ ریاست کے احتساب کا مطالبہ زیادہ ضروری ہے یا یہ post-9/11 style مطالبہ کے تمام مسلمان دہشتگردی کی مذمت کرے؟بلوچوں سے یہ مطالبہ کرنا انتہائی گھٹیا حرکت ہے کیونکہ اس مطالبے کی basis
Dave Chapelle will always be a real one for this.
“-If it’s the blacks it’s a gang.
-If it’s the Italians it’s the mafia.
-if it’s the Jews it’s a coincidence….”
The arrogance. The entitlement. The lack of empathy. The speaking down to a voter who was protesting for the people in Gaza. This was the moment she lost the election.
It should come as no great surprise that a Democratic Party which has abandoned working class people would find that the working class has abandoned them.
While the Democratic leadership defends the status quo, the American people are angry and want change.
And they’re right.
After devoting all my life to journalism, deeply feel embarrassed for not imagining the clean sweep of Trump. The so-called legacy media, let's accept honestly, has eroded its credibility, completely, with the stunning win of Donald Trump.
میں آپ جیسےلوگوں کو داد دیتا ہوں جواس جبر کے ماحول میں بھی کلمہ حق بلند کر رہے ہیں میں نے صحافت جنرل ضیاء کے دور میں شروع کی تھی آج کے دور کی بہ نسبت اس وقت زیادہ آزادی تھی کچھ اصول تھے کچھ ضابطے تھے آج یہ سب چیزیں ناپید ہیں!مشاہد حسین۔۔
ہم اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہے ہیں
Pakistan’s status quo and pro establishment parties (PMLN and PPP) who had anti #Trump stance for last several years are deleting their tweets today.
@elonmusk - do you have a way to publish all their deleted tweets from the last 12 hours?
#قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو
@kbsalsaud@kbsalsaud Please do your research before meeting any person. This is a highly unpopular person across the Muslim world in general and Pakistan in particular. You are doing nothing but gathering a great amount of hate towards you.
ظلم اور فسطائیت کی انتہا، انتہائی شرمناک افسوناک ، جن کا سیاست سے تعلق نہیں ان کی حرکتیں ملاحظہ ہوں:
رات گئے 25 نامعلوم افراد کا منڈی بہاوالدین میں ایم این اے حاجی امتیاز کے گھر پر دھاوا ، 100 سالہ بزرگ والدہ کو چارپائی سے اٹھا کر نیچے پھینک کر لاتوں سے تشدد ، والدہ کی طبعیت ناساز ہو گئ۔ حاجی امتیاز کی بھابھی، اہلیہ چوہدری اعجاز کے مطابق یہ فوجیوں کا کام ہے جو دہشت پھیلا رہے ہیں اور انہیں ہراساں کر رہیں ہیں، انہوں کا کہنا ہے کہ ہمیں کہا جا رہا ہے کہ آئی ایس آئی کے میجر عمیر سے جا کر مل لیں، ہم نہیں جانتے یہ شخص کون ہے، ہماری والدہ کی حالت بہت خراب ہے کیونکہ ان پر ان لوگوں نے تشدد کیا اور ان کو گالیاں دیں اور گھر کی خواتین کی وڈیوز بناتے رہے!
#UndeclaredMartialLaw
"یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اکڑ جاۓ اور امریکہ سے تعلقات خراب کر کے عمران خان کو رہا نہ کرے اور عوام میں اور زیادہ مقبول ہو جاۓ" -
سہیل وڑائچ
Parallel Universe! 😂😂🤣🤣🤣🤣