Facebook has created a page "jerusalem prayer team" & given over 76million likes automatically to support Israel without concent of individuals. Please check your one. Among my friendlist there are many.
If you have liked the page already unlike it. #Save_Palestine#Save_Al_Aqsa
May this special day bring peace, happiness and prosperity to everyone.
Do Remember Palestine and Kashmir in your precious prayers. 🤲🏻
Eid Mubrik to all Muslims ! ♥️🌷♥️
#عيد_الفطر#EidAlFitr#EidMubarak#PalestineUnderAttack
They are confused and they have much freedom in pakistan compared to other countries and of course we will give them their legitimate rights but we hv much contradiction with regard their slogans
#AuratMarch2021#آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ
#AuratMarch2021
الحمد للہ اسلام نے عورتوں کو تمام حقوق دے دئیے ہیں. پتا نہیں یہ لوگ کون سے حقوق مانگ رہے ہیں، یہ تمام باتیں اور کام قرآن اور اسلام سے دوری کی وجہ سے ہے. اگر انھیں لگتا ہے کہ پاکستان میں انھے حقوق نہیں مل رہے تو یہ لوگ امریکہ یا یورپ چلے جائیں، یہاں گند نہ پھیلائی
رسول اللہﷺنےفرمایا: اتقوا النساء عورتوں کے بارے میں اللہ سے ڈرنا ان پر کوئی زیادتی نہ کرنا رسول اللہﷺنےجاتے جاتے عورتوں کے حقوق بتائےآج عورت اتنی بےباک ہوگئی جو میرا جسم میری مرضی کےنعرےلگاتی ہیں وہ ملک پاکستان میں"کلمہ پڑھ لیا ہےتو مرضی اللہ کی چلےگئی"
#آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ
مرد کے کفن میں تین کپڑے ہوتے ہیں جبکہ عورت کے کفن میں پانچ کپڑے ہوتے ہیں۔دو زائد کپڑوں میں ایک اسکارف اور دوسرا سینہ بند ہوتا ہے
افسوس ہے اس مسلمان عورت پر جو پوری زندگی اپنا سر اور سینہ کھلا چھوڑے لیکن مرنے کے بعد اللہ تعالی اسے اپنے پاس ڈھک کر ہی بلاتے ہیں
#AuratMarch2021
بہنوں! تم پڑھنا کالج جانا، جدید تعلیم حاصل کرنا، موبائل اور انٹرنیٹ سے فائدہ اٹھانا، مگر ایسا قدم نہ اٹھانا کہ تمہارا بوڑھا باپ محلے کی مسجد میں شرم سے نا جا سکے۔
تم شہزادی ہوں مسلمان گھرانے کی اپنے وقار پر کبھی اَنچ نہ انے دینا۔*
میری بہنوں بس اتنا خیال رکھنا۔
#AuratMarch2021
عورت سے علم چھین لیا جائے تو جہالت نسلوں میں سفر کرے گی اور اگر علم کے نام پر عورت سے پردہ چھین لیا جائے تو بے حیائی نسلوں میں سفر کرے گی۔ 😶
#AuratMarch2021#آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ
Allah (SWT) just choose one who can change the world 🌎 and I believe deep down in my heart that one is Imran Khan. Yes he is the ☝️choosen one for us ♥️ and for our Pakistan 🇵🇰
#چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو
ایک عورت کوجو حقوق اسلام نے دیۓ ہیں کوئی اور مذہب نہیں دے سکا۔یہ مٹھی بھر عورتیں سڑکوں پر ناچ ناچ کر کس کےلیےحقوق لینا چاہتی ہیں جبکہ ان میں سے اکثریت تو ہر معاملے میں پہلے ہی خود مختار ہیں بہت معذرت کے ساتھ کہ اگر یہ آزادی تو لعنت ہے ایسی آزادی پر
#آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ
جس دن سورت النساء نازل ہوئی اسی دن اسلام کی شہزادیو کو مکمل حقوق مل گئی تھی, نا کسی نئے قانون کی ضرورت نا کسی عورت مارچ کی ضرورت.
#آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ
ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﻣﺮﺩ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻟﻨﻮﺭ - ٢٦
میرا پیغام اللہ تعالی ہماری ہر بہن بیٹی بہو کو بی بی فاطمہ والی عزت وحیا والی زندگی عطا فرمائے
#آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ