@maxedapps I bought your React, vue, Angular and Nextjs courses and learn React from you still you are one of the wonderful teacher i got. God bless you
جماعت اسلامی 9 جون کو انڈین ایمبیسی اسلام آباد کی طرف تحفظ ناموس رسالتﷺ مارچ کرے گی
آنحضورﷺ سے محبت ہمارے ایمان اور عقیدے کا حصہ ہے۔ کوئی مسلمان آپ ﷺ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کر سکتا۔ ہر پاکستانی کو اس مارچ میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں
#بھارت_کابائیکاٹ
نبی کریم ﷺ کی شان میں سرعام گستاخی انتہائی قابل مذمت ہے. ایسی حرکتیں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لیے ہر تھوڑے عرصے میں کہیں نا کہیں کی جاتی ہیں. امتِ مسلمہ کو یک زبان ہو کر ایسے گستاخانہ اقدامات کی عالمی سطح پر بھرپور مذمت اور آواز اٹھانی چاہیے.
#إلا_رسول_الله_يا_مودي