Islamabad Administration started a strict crackdown against the profiteering mafia. Deputy Commissioner Islamabad @hamzashafqaat is on the field along with the @PMTigersForcePK, checking different flour mills in Industrial area, Islamabad. https://t.co/MXrydYvtOR
دل ٹوٹ گیا یہ ویڈیو دیکھ کر اور اِس نوجوان کے صبر پر رشک آیا کہ جان میں اُس سے زیادہ تھا لیکن پلٹ کر کچھ نہ بولا، بس آسمان کی طرف دیکھ کر رب سے شکوہ کرتا نظر آیا، ہائے غربت۔۔!!💔 @HamidMirPAK@ImranRiazKhan@aamirmughalpti
@MoeedNj وہ بلکل خریت سے ہیں آج صبح فجر کی نماز میں ملاقات ہوئی ہے عزیزیہ سعودی عرب میں ۔۔۔آج ان کی اور ہماری بھی واپسی ہے انشااللہ ۔۔۔۔۔
تصویر حج سے ایک دن پہلے کی ہے ۔۔عزیزیہ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا
جمعہ کا دن تمھارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود بھیجا کرو، اس لیے کہ تمھارے درود مجھ پر پیش کیے جاتے ہیں
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
اللَّهُم صلِّ وسلم وبارك على نبينا مُحمد ﷺ
کوہالہ انٹری پوائنٹ پر سے پاکستان کا جھنڈا اتار کر دونوں کشمیر کے جھنڈے لگائے جا رہے ہیں۔حالات تیزی سے کسی اور طرف جا رہے ہیں @HamidMirPAK@naziarubbani@fawadchaudhry
کرم ہو گیا 💖💖
رب نے اپنے گھر بلا لیا
الحمدللہ میرے والد محترم بشیر احمد عباسی اور میں شعیب عباسی عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔
اللہ تعالٰی سفر آسان فرمائے اور اپنی بارگاہ رحمت میں حاضری قبول فرمائے۔ آمین
طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین