Oh Dad: I hide my Tears when I say Your name,But the pain in my heart is still the same. Although I Smile and Seem care free, there is no one who Misses you more than me‼️
تمہیں کیا معلوم کہ شبِ قدر کیا ہے؟
•خوش نصیب ہے وہ جو اس رات کو پا گیا۔
•شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔
•(رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے۔
•اس میں روح اور فرشتے ہر کام کے(انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں۔
•اور قرآن کو شبِ قدر میں نازل کرنا شروع کیا۔✨