﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب!جب جسم تھک جائے تو اپنی رحمت سے سہارا دینا،
جب دل بوجھل ہو تو اپنے ذکر سے اسے ہلکا کر دینا
جب آزمائش طویل ہو تو ہمارے صبر کو اپنی رضا سے جوڑ دینا
اور جب خوشی عطا ہو تو ہمیں تجھ سے غافل نہ ہونےدینا۔ آمین
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے الله! ہمیں اپنے گھر کا ایسا مہمان بنا کر بلا کہ ہماری حاضری قبول ہو، گناہ معاف ہوں،
دعائیں قبول ہوں
اور واپسی کے بعد ہماری زندگی پہلے سے بدل جائے۔
ہمارے ہر قدم کو ہمارے لیے ذریعۂ مغفرت بنا دے۔
@Hudaa_1122
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے الله! ہمیں اپنے گھر کا ایسا مہمان بنا کر بلا کہ ہماری حاضری قبول ہو، گناہ معاف ہوں،
دعائیں قبول ہوں
اور واپسی کے بعد ہماری زندگی پہلے سے بدل جائے۔
ہمارے ہر قدم کو ہمارے لیے ذریعۂ مغفرت بنا دے۔آمین
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے الله! ہ��یں اپنے گھر کا ایسا مہمان بنا کر بلا کہ ہماری حاضری قبول ہو، گناہ معاف ہوں،
دعائیں قبول ہوں
اور واپسی کے بعد ہماری زندگی پہلے سے بدل جائے۔
ہمارے ہر قدم کو ہمارے لیے ذریعۂ مغفرت بنا دے۔آمین
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے الله! ہمیں اپنے گھر کا ایسا مہمان بنا کر بلا کہ ہماری حاضری قبول ہو، گناہ معاف ہوں،
دعائیں قبول ہوں
اور واپسی کے بعد ہماری زندگی پہلے سے بدل جائے۔
ہمارے ہر قدم کو ہمارے لیے ذریعۂ مغفرت بنا دے۔آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
اے کائنات کے حقیقی حاکم! اس پُرنور صبح ہمارے تمام معاملات اپنے دستِ رحمت میں لے لے۔
ہمیں ہر نقصان، بیماری اور پریشانی سے محفوظ رکھ کر صرف اپنی رضا کا راستہ دکھا! آمین 🤲
#اردو_زبان