السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَب
(اور اپنے رب ہی کی طرف رغبت کرو)
اے اللہ! ہمارے دلوں کا جھکاؤ اور محبت صرف اپنی بارگاہِ اقدس کی طرف موڑ دے۔
ہمیں دنیا کی عارضی خوشیوں کی بجائے تیرے قرب اور رضا کا طالب بنا۔
آمین!
#اردو_زبان
🔥🔥وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کا عمران خان صاحب کے خاندان کے اغواء پر اسیمبلی میں بیان
خان صاحب اغواء ہے انکی بہنوں کو اغواء کیا گیا. رات کے 2 بجے غیر قانونی طور پر گھر میں داخل ہوئے افسوس کی بات یہ ہے 4 سال 6 سال کے بچے بچیاں بھی اغواء کئے گئے.. پنجاب میں چادر اور چاردیواری کی تقدس پامال کیا جارہا ہے افسوس
آپ عورتیں اغوا کریں گے، بچے اغوا کریں گے، تشدد کریں گے، نفرتیں بڑھیں گی۔
اور جب نفرتیں بڑھتی ہیں تو وہ پھر انقلاب کی طرف لے جاتی ہیں۔
اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
اے پاکستانی، کب تک جاگو گے؟ کب خاموشی توڑو گے؟
کیڑے مکوڑوں جیسے بن کر، آخر کب تک رینگوں گے؟
ظلم کے آگے سر جھکانا، یہ قوم کا کام نہیں،
سچ کی خاطر، حق کی خاطر، خاموشی اب عام نہیں!
اُٹھو کہ انصاف کا پرچم اب ہاتھوں میں تھامنا ہے،
حق کی خاطر، آزادی کی خاطر، ڈٹ کر سامنے آنا ہے!
خانِ عظیم کی رہائی کو، ہر لب سے صدا بنانا ہے،
ساری قوم کو ایک ہو کر، اب خان کا ساتھ نبھانا ہے!
خاموشی گناہ ہے اب، اس سنّاٹے کو توڑوں تم،
ظلم کے اس اندھیارے کو، روشنی میں اب موڑوں تم!
نکلو اب حق کی خاطر، نیازی کی پکار کے ساتھ،
پاکستان کی بقا کی خاطر، ایک نیا عزائم لے کر ساتھ!
یہ وطن ہے تمھارا، اس کا وقار اب بچانا ہے،
ہر نیازی، ہر سچا انسان، اب ایک ہی سر سے گانا ہے:
حق، سچ، انصاف اور آزادی، ہمارا حق ہے، ہمارا نام،
اب خاموشی کا دور ختم، بول اُٹھا ہے پاکستان!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
This system has collapsed before the Niazi family; its legs are trembling. All these cowards combined couldn't do a single thing to Khan, and their cheap tactics have completely backfired on them. Now, InshaAllah, they will carry the weight of their own ruin.
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
اے پاکستانی، کب تک جاگو گے؟ کب خاموشی توڑو گے؟
کیڑے مکوڑوں جیسے بن کر، آخر کب تک رینگوں گے؟
ظلم کے آگے سر جھکانا، یہ قوم کا کام نہیں،
سچ کی خاطر، حق کی خاطر، خاموشی اب عام نہیں!
اُٹھو کہ انصاف کا پرچم اب ہاتھوں میں تھامنا ہے،
حق کی خاطر، آزادی کی خاطر، ڈٹ کر سامنے آنا ہے!
خانِ عظیم کی رہائی کو، ہر لب سے صدا بنانا ہے،
ساری قوم کو ایک ہو کر، اب خان کا ساتھ نبھانا ہے!
خاموشی گناہ ہے اب، اس سنّاٹے کو توڑوں تم،
ظلم کے اس اندھیارے کو، روشنی میں اب موڑوں تم!
نکلو اب حق کی خاطر، نیازی کی پکار کے ساتھ،
پاکستان کی بقا کی خاطر، ایک نیا عزائم لے کر ساتھ!
یہ وطن ہے تمھارا، اس کا وقار اب بچانا ہے،
ہر نیازی، ہر سچا انسان، اب ایک ہی سر سے گانا ہے:
حق، سچ، انصاف اور آزادی، ہمارا حق ہے، ہمارا نام،
اب خاموشی کا دور ختم، بول اُٹھا ہے پاکستان!
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
🚨🚨
جہازوں کو ٹاکی شاکی مار لو
کمرشل فلائیٹ پر فرار والے ٹکٹیں شکٹیں کروا لو
جس نے ملک کے اندر ہی روپوش ہونا ہے وہ اپنی گاڑی تیار کرو، تیل پانی پورا رکھو
فوج اور پولیس بھی تیار رہو، عوام آرہی ہے
کیونکہ مارچ تو ہونا ہی ہونا ہے
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
شوکت خانم کا بیٹا عمران خان اور پوری فیملی ہار ماننے کے لیے تیار نہیں۔ قوم بھی اپنے قائد کے ساتھ اخلاص، مخلصی اور صداقت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ مشکل وقت گزر جائے گا، مگر قوم عزم اور وفاداری قائم رہے گی۔ ان شاء اللہ حق اور سچ کی آواز بلند ہوتی رہے گی۔
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
Imran Khan’s sisters Uzma Khan and Noreen Niazi have been detained for 30 days under the Punjab Maintenance of Public Order (MPO) Ordinance, according to a Lahore DC order.
The order cites concerns over public safety and alleged mobilisation of PTI workers ahead of the party’s September 27 protest in Islamabad. Both sisters are to be held at Kot Lakhpat Jail.
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا