Out beyond ideas of wrongdoing and rightdoing there is a field. I'll meet you there. When the soul lies down in that grass the world is too full to talk about
یہ ہیں پنجاب کے حالات، عید میلاد النبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ﷺ کے لیے اکٹھے ہونے پر پولیس نے دھاوا بول دیا، کیونکہ زبیر نیازی کی فیملی/جگہ تھی، اب اگر یہ سیاسی اجتماع ہوتا تو گولیوں سے بھون دیتے؟؟
پولیس کی فروعونیت جو کہ ہینڈلرز کی ایما پر قائم ہے، 16 گرفتار، 2 جلتے تیل کے کڑاہے میں شدید زخمی اور اب زبیر نیازی کی والدہ سمیت 20 سے زائد عورتیں بچے مکان میں باہر سے تالے لگا کر محسور۔
دو قومی نظریہ!
قوم کی بیٹی اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے پر گریبان سے گھسیٹی جاتی ہے جبکہ کرنل کی بیوی پولیس سے ڈنڈا چھین کر سویلینز پر جھپٹنے پر بھی مظلوم ہے!
#پاکستان_کی_کہانی
“The most intense and harsh prison conditions I’ve seen in my 25-year career.”
International human rights lawyer @JaredGenser told @CNN that the torturous solitary confinement and isolation of former Prime Minister Imran Khan is part of a deliberate strategy by the Pakistani regime to “crush his spirit or break him psychologically.”
#FreeImranKhan
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔
علیمہ خان
#TorturingImranKhanIsACrime
@AbdulQayyu51658@peaceforchange OPEN CHALLENGE:-
Monday Aug, 31st 2026
7 AM
D Chowk
U bring your general (may bring all)
Open the gate of Adyala for a day, we will come with Khan Sahab.
Let's find out where the nation stand's.
Deal???
@MuzzammilAslam3 تمہیں کیا مسئلہ ہے؟
تم پہلے اہنے سرپلس کا تو حساب دو جو تم نے کرنل کی انگلی کی ہلکی سی جنبش پر وفاقی کے حوالے کر دیئے خان صاحب کہ منع کرنے کے باوجود ۔
ایک عسکری اثاثہ ہوتے ہوئے عسکری راکھیل پر الزام لگایا تو جنریل خفہ ہو جاے گا،
کیا تم مزید سرکاری عیاشی نہیں کرنا چاہتے؟؟
🚨 ہنگامی خبر
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ راجعون
خاص ذرائع نے اندرونی خبر بریک کردی، آپ خود اپنے چاروں طرف دیکھیں اور محسوس کریں اس خبر کی تصدیق اسی وقت ہو جاے گی،
خبر یہ ہے کہ
"پاکستانی قوم مرچکی ہے"
جی ہاں کنفرم خبر بریک کررہے ہیں، ایکسکلوزیو خبر جنازہ بھی نکل چکا ہے۔
@noshigilani کروڑوں کی تعداد ہے سٹوڈنٹس کی پاکستان میں، ہمت کیوں نہیں کرتے اپنے ساتھیوں کے لیے، کھڑے کیوں نہیں ہوتے اس نظام کے آگے؟
ہم ایک بزدل، منافق قوم اسی طرح چھوٹی چھوٹی ٹولیوں میں اس عذاب الٰہی نظام کا نوالہ بنتے رہیں گے۔
ہمت تو کرو؟