Unofficial Fan account of Imran Riaz Khan.
Created purely to appreciate his work and insights.
Not affiliated with @ImranRiazKhan or his official account.
آزاد جموں کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، لاشوں کے ساتھ اب جنازوں کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ اس ریاستی جبر کے پیچھے بھی عاصم منیر کی بیمار ذہنیت کارفرما ہے۔ اس کے علاوہ کیپٹن لیاقت اور بریگیڈ فائق جیسے بیمار ذہن لوگ جن کے ماضی کے ایسے بیانات آن ریکارڈ ہیں، جس میں وہ سینکڑوں لوگوں کو جان سے مار دینے/ کرش کرنے کی باتیں کرتے رہے ہیں۔ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
”راولاکوٹ میں حالات بدترین ہوتے چلے جا رہے ہیں، مظاہرین کو دہشتگرد قرار دینے کی بجائے ان سے بات چیت کرکے راستہ نکالنا چاہیئے۔ آزاد جموں کشمیر کا ہر شہری یہی سمجھتا ہے کہ گولی سے کبھی مسئلے کا حل نہیں نکلے گا۔ بلوچستان جو پاکستان کا رقبہ کے لحاظ سے نصف ہے، اس صوبے میں ہر بات گولی سے ہو رہی ہے۔ اسی طرح خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں رہنا مشکل ہوتا چلا جا رہا ہے۔
حبیب اکرم تجزیہ نگار
@HabibAkram
خان صاحب! یہ قوم دل سے آپ کا شکریہ ادا کرتی ہے کہ آپ نے غلامی اور آزادی کا فرق اور اپنے حق کے لئے سر اٹھا کر لڑنے کا سبق اور حوصلہ دیا۔
شکریہ خان🔥
@ImranKhanPTI
میں فالو بیک دیتے ہوئے یہ نہیں دیکھتا کہ اکاؤنٹ چھوٹا ہے یا بڑا۔ 🚨
ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں، سب کو فالو بیک ملے گا !!
یقین نہیں تو آزما لو ‼️
پیغام واضح ہے: #آزادی_یا_شہادت ۔
اب وقت صرف بیانات کا نہیں، عملی جدوجہد کا ہے۔ عوام کو گھروں سے نکلنا ہوگا اور قیادت کو بھی مکمل سنجیدگی دکھانی ہوگی۔ عمران خان صاحب کی رہائی اور اس جابرانہ نظام کو ختم کرنے کے کے لیے قربانی دینی پڑے گی۔ اب فیصلہ قوم نے کرنا ہے۔
بہن پر موروثی سیاست کے حوالے سے ٹویٹ کی جاتی ہے،جبکہ علیمہ خان نہ کوئی عہدہ مانگ رہی ہیں نہ اقتدار،صرف اپنے قید بھائی کے لیے آواز بلند کر رہی ہیں۔سوال یہ ہے کہ جو قیادت خود خاموش ہے،نہ اڈیالہ جاتی ہے،نہ مؤثر تحریک چلاتی ہے،وہ دوسروں کو کیوں روکتی ہے؟
#بزدل_لیڈرشپ_بہادر_علیمہ_خان
قوم کے اصلی ہیرو !
علامہ اقبال نے خواب دیکھا، قائد اعظم نے بنایا، عمران خان بچائے گا، انشاللہ ۔
متفق ہیں تو اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے '-
#بزدل_لیڈرشپ_بہادر_علیمہ_خان
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟
اپنی رائے دیں تا کہ اندازہ ہوسکے '-
#بزدل_لیڈرشپ_بہادر_علیمہ_خان
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہے '-
#بزدل_لیڈرشپ_بہادر_علیمہ_خان