تحریک لبیک پاکستان کی سڑکوں پر آمد
مریم نواز سمجھیں اپنی وزیر اعلیٰ شپ کے آخری دن گن رہی ہیں
ان ہاؤس تبدیلی ہوسکتی ہے اور ایسی شخصیت کو وزیر اعلیٰ بنایا جائے گا جو طاقتوروں کیساتھ بہت پہلے سے جڑا ہوا ہے
ن لیگ کے گرد گھیرا تنگ
پنجاب پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کو ختم کر دیا گیا یا محکمہ ہیلتھ میں ضم کردیا گیا مطلب ادارے ختم ہورہے ہیں
آنیوالے دنوں میں اگر اس پنجاب کی فارم 47 زدہ مسلط رجیم کو موقع ملا تو ادارے صرف لوگوں کو کنٹرول کرنیوالے ہوں گے مطلب لوگوں کو تشدد کے ذریعے ہانکنے کےلئے ہی ادارے ہی موجود ہوں گے
گرو جی اب ان کیساتھ نہیں رہنا
اس کو پاکستان کے سیاسی منظر نامہ میں ذرا ملا کر دیکھیں تو یقین کریں مزا آئے ایک دفع اس کو ضرور دیکھیں اور کمنٹ میں ضرور بتائیں کہ یہ کیا محض اتفاق ہے کہ سیاسی اور اسٹیبلشی معاشقہ ایسے ہی اختتام کو پہنچتا ہے
if like pl share
پاکستان میں خطِ غربت سے نیچے پاکستانیوں کی گزران کیسی ہوگی ایک بھیانک سچ تو دوسری طرف پاکستان دوڑ نہیں رہا بلکہ ناچ رہا ہے ، خدا جانے یہ کس پاکستان کا قصہ ہے ہم تو خطِ غربت کے نیچے والی مخلوق میں سب سے نیچے ہیں
بریکنگ
فارم 47 والوں اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان خلیج بڑھ گئی
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ اور مستقبل کے وزیر اعظم جناب محسن نقوی کی ایران میں علیحدہ آمد اور شہباز شریف کی علیحدہ شرکت
جلد اس نظام کو لپیٹ دیا جائے گا
ن لیگ کو نوشتہ دیوار پڑھنے میں دیر ہوچکی ہے پوری ن لیگ لیڈر شپ کا مکمل بندوبست کیا جائیگا اور مریم نواز پر سی سی ڈی کا بوجھ لادا جائیگا معاملات کافی آگے جاچکے ہیں آنیوالے دنوں میں آپ پارٹی کے اندر اختلافات کو واضح دیکھ پائیں گے
مریم نواز ن لیگ کے اندر غیر مقبول ہوچکی ہے
ایسی طوائف جو چند ٹکوں کے عوض جسم فروشی کرتی ہے وہ بھی اتنی پابند اپنی نائیکہ کی نہیں ہوتی ہوگی جتنے یہ پاکستانی میڈیا ہاؤسز ہیں
مطلب ان کے اعصاب پر پیسہ اور خوف اس حد تک سوار ہے کہ اگر ان کی عزت سر بازار نیلام ہو جائے اور پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والا ان کی دلجوئی کرے تو یہ وہ بھی نشر نہیں کریں گے
اس کو بےبسی بولیں یا ضمیر فروشی کی حدیں چھوتی ہوئی بے شرمی
سہیل آفریدی نے امید آج جو جیل ریفارمز پر اسلام آباد میں میٹنگ ہوئی امید ہے عمران خان کےلئے بھرپور آواز اٹھائی ہوگی اور جیل ریفارمز عمران خان کی بنیادی سہولیات کی فراہمی سے شروع ہونا چاہیے
یہ چاچا اب دیکھ لیں اور کچھ عرصے تک دیکھیئے گا کمر درد ایسا ہوگا کہ بستر ہی نہیں چھوڑے گا
ان کو موت کا ڈر دکھا کر بخار پر راضی کیا جارہا ہے لیکن عقلمند سمجھیں کہ بخار ہوگا تو موت کی راہ آساں ہوگی خیر آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا
قومی حکومت
القادر کیس ایک تیر تین شکار
عمران خان کو منایا جارہا ہے
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو بتادیا گیا ہے کہ قومی حکومت اور وزیر اعظم محسن نقوی
اگر یہ دونوں ماں گئے تو القادر کیس میں جسٹس ڈوگر عمران خان کی سزا کی توثیق کریں گے اور اگر نہ مانے تو پھر ان دونوں کا حال برا ہوگا عمران خان کو بری کیا جائیگا
محسن نقوی صاحب کو بطور وزیرا عظم لایا جارہا ہے اور قومی اسمبلی کے حلقہ کا بھی انتخاب کرلیا گیا ہے
شہباز شریف کو پیغام پہنچا دیا گیا اور ساتھ بات نہ ماننے کی صورت میں کرپشن ریفرنس بھی تیار ہے بعض اہم لیگی وزراء کے خلاف
انصار عباسی کا اڑن بھرتا ن لیگی گرم ہوا والا غبارہ زمین بوس