🌹میں گواہی دیتی ہوں🌹
💝اللّہﷻ ایک ہے
اس کےسواکوئی معبود نہیں
اس کا کوئی شریک نہیں
💗حضرت محمدﷺ اللّٰہ کےبندےاور رسول ہیں
🌹اور میں گواہی دیتی ہوں🌹
💗حضرت محمدﷺ پر نبوت کاسلسلہ ختم کر دیا گیا
💗محمدﷺ اللّٰہﷻ کے آخری نبی ہیں
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ#A_P_G
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
اس مشہور شعر کے خالق کی زندگی کی شام ہو گئی،عظیم شاعر بشیر بدر
انتقال کرگئے۔
یا اللہ اسے جنت نصیب عطا فرما آمین
"Dear Customer" #GPG#A_P_G#اردو