امریکی سی این این چینل نے اپنے انسٹاگرام پر الجزائر کے امام ولید مھساس کی ویڈیو پبلش کی ہے۔
جب نماز تراویح میں لوگوں کی امامت کرا رہے تھے اسی دوران بلی جمپ لگا کر ان کندھے پر بیٹھ گئی وہ تلاوت کرتے ہوئے نرمی، مہربانی اور سکون سے پیش آتے رہے۔
سی این این پر
1/4 👇🏻
BITE 2026 and Digital Balochistan Expo will create pathways for investment, entrepreneurship, job creation and technological advancement, reflecting Chief Minister Mir Sarfraz Bugti’s vision for a prosperous.
#BITE2026#InvestInBalochistan#SarfrazBugtiEconomicVision
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا دوٹوک مؤقف، مخالفت اور دباؤ کے باوجود چھوٹے صوبوں کے قیام کی حمایت سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ اصولی موقف پر ڈٹ جانا ہی اصل قیادت ہے۔
#مصطفی_کمال_ہے
ویکسین سے متعلق سوالات اور خدشات پر وضاحت دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس کے پیچھے اصل معاملہ کیا ہے؟ جانیے مکمل حقائق۔ #نام_مصطفی_کام_کمال#NaamMustafaKaamKamal
ویکسین کے حوالے سے پھیلائے جانے والے پروپیگنڈے کے حقائق عوام کے سامنے لانا ضروری ہے۔ آخر مصطفیٰ کمال کو پریس کانفرنس کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ #نام_مصطفی_کام_کمال#NaamMustafaKaamKamal
میرے دشمنوں کو خبر کرو
میری جراتوں کی صدا سنو
میں ڈرا نہیں میں جھکا نہیں
کہیں چھپ چھپا کہ کھڑا نہیں
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر
میں ہوں اُن صفوں کی کمان پر
#نام_مصطفی_کام_کمال#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
ویکسین کے معاملے پر پروپیگنڈا یا حقیقت؟ مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس میں کن اہم نکات پر بات کی اور انہیں وضاحت دینے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟ #نام_مصطفی_کام_کمال#NaamMustafaKaamKamal
ڈیڑھ سال میں دس سیکریٹریز کی تبدیلی اور صحت کے اداروں کے انتظامی مسائل پر مصطفیٰ کمال نے اپنی بات واضح انداز میں رکھی۔ عوام کو الزام تراشی نہیں بلکہ عملی نتائج چاہییں۔
#نام_مصطفی_کام_کمال
وزارتِ صحت کے مسائل اور وراثت میں ملنے والے نظام پر مصطفیٰ کمال کے مؤقف نے کئی اہم سوالات اٹھائے ہیں۔ اصل ضرورت صحت کے نظام میں اصلاحات اور شفاف احتساب کی ہے۔
#نام_مصطفی_کام_کمال
We swear by the blood of our martyrs that we will make every possible effort, alongside the Pakistan Army and security forces, to establish lasting peace in Balochistan. We will never allow the sacrifices of our martyrs to go in vain. @PakSarfrazbugti#سرفرازبگٹی_پاک_فوج_کےساتھ
#بلوچستان_کےامن_کیلئےمتحد
#بلوچستان_پاکستان_کےساتھ