#گلگت_بلتستان_خان_کا صرف ایک ٹرینڈ نہیں، عوام کے دل کی آواز ہے۔ 🔥
@TeamPakPower
کے تمام ممبرز، مینجمنٹ اور ایڈمنز خراجِ تحسین کے مستحق ہیں جنہوں نے اپنی انتھک محنت اور لگن سے ثابت کر دیا کہ نظریہ قید نہیں کیا جا سکتا۔
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، ان شاء اللہ یہ آواز مزید بلند ہوگی۔ ✌️🔥
اس وقت یہ ہیش ٹیگ #گلگت_بلتستان_خان_کا پاکستان کا نمبر ون ٹرینڈ بن چکا ہے!!
پی ٹی آئی قیادت کو صوبہ بدر کیا گیا، ورکرز کی گرفتاریاں ، خان کی تصویر اور پی ٹی آئی جھنڈے کی پابندی کے بعد پوری قوم سوشل میڈیا پر عمران خان صاحب کے امیدواران کی الیکشن کمپین کر رہی ہے 🔥
@TeamPakPower
اس وقت یہ ہیش ٹیگ #گلگت_بلتستان_خان_کا پاکستان کا نمبر ون ٹرینڈ بن چکا ہے!!
پی ٹی آئی قیادت کو صوبہ بدر کیا گیا، ورکرز کی گرفتاریاں ، خان کی تصویر اور پی ٹی آئی جھنڈے کی پابندی کے بعد پوری قوم سوشل میڈیا پر عمران خان صاحب کے امیدواران کی الیکشن کمپین کر رہی ہے 🔥
@TeamPakPower
Form 47 side has ad budgets, not public support.
Gilgit Baltistan has people, prayers, and votes.
Those votes will change destiny for Imran Khan.
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
House arrest walls cannot break a voter’s will.
Youth of Gilgit Baltistan are aware and they ask questions.
The answer will come from the ballot box.
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
Mountain rivers always flow straight, never crooked.
The conscience of GB voter is straight too.
They will stamp their vote on Imran Khan’s symbol.
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
When a candidate is denied rallies, the message is clear.
People of Gilgit Baltistan stand with PTI despite pressure.
Stolen mandates don’t sell in these mountains.
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
Gilgit Baltistan voters read history and they remember.
They will reject Form 47 story on the ballot paper.
Imran Khan’s vision lives in every valley here.
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
فارم 47 والوں کے پاس اشتہار ہے، عوام نہیں۔
گلگت بلتستان کے پاس عوام ہیں، دعائیں ہیں، ووٹ ہیں۔
وہ ووٹ عمران خان کا مقدر بدلے گا۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
نظر بند دیواریں ووٹر کے ارادے نہیں توڑ سکتیں۔
گلگت بلتستان کا نوجوان باشعور ہے، وہ سوال کرتا ہے۔
اس کا جواب بیلٹ باکس سے آئے گا۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
پہاڑوں کا پانی ہمیشہ سیدھا بہتا ہے، ٹیڑھا نہیں۔
گلگت بلتستان کے ووٹر کا ضمیر بھی سیدھا ہے۔
وہ اپنا ووٹ عمران خان کے ترازو پر لگائے گا۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
جب امیدوار کو جلسہ نہیں کرنے دیا جاتا تو سمجھ جاؤ عوام کس کے ساتھ ہیں۔
گلگت بلتستان کی عوام PTI کے ساتھ کھڑی ہے، دباؤ کے باوجود۔
چوری کا منڈیٹ پہاڑوں میں نہیں بکتا۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
گلگت بلتستان کے لوگ کتابیں پڑھتے ہیں، تاریخ جانتے ہیں۔
وہ فارم 47 کی کہانی کو ووٹ کی پرچی پر مسترد کریں گے۔
عمران خان کا نظریہ یہاں رگ رگ میں بسا ہے۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
اس وقت عمران خان کی مقبولیت کا سونامی گلگت بلتستان کی گلی کوچوں سے ہوتا پاکستان کے سوشل میڈیا تک پہنچ گیا ہے اور پاکستان پینل پر پی ٹی آئی کا قبضہ ہو چکا ہے !!
ریٹویٹ کریں اور اپنے حصے کی آواز گلگت بلتستان الیکشن کمپین کیلئے ضرور بلند کریں۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
نظر بند کر دو، جلسے روک دو، میڈیا بند کر دو۔
گلگت بلتستان کے ووٹر کا دل کوئی بند نہیں کر سکتا۔
وہ دل عمران خان کے نام پر دھڑکتا ہے۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
فارم 47 کی حکومت کے پاس عوام نہیں، صرف پریشر ہے۔
گلگت بلتستان کے پاس عوام ہیں، ووٹ ہیں، شعور ہے۔
شعور ہمیشہ دھاندلی پر بھاری پڑتا ہے۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
انتخاب چوری کرنے والے تاریخ میں ذلیل ہوتے ہیں۔
گلگت بلتستان کے عوام اپنی تاریخ خود لکھیں گے۔
وہ تاریخ عمران خان کی جیت کی ہو گی۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
انتخابی مہم سب کے لیے برابر ہونی چاہیے۔
ایک کو مائیک، دوسرے کو ہتھکڑی — یہ جمہوریت نہیں۔
گلگت بلتستان کے لوگ یہ فرق سمجھتے ہیں اور فیصلہ سنا دیں گے۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
دھاندلی سے جیتنے والے 5 سال نہیں نکال پاتے۔
گلگت بلتستان کے لوگ فارم 47 کی حکومت کو مسترد کر چکے۔
اصل منڈیٹ صرف عمران خان کا ہے۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
جہاں PTI کے جھنڈے اتارے جاتے ہیں وہاں عوام کے دل میں جھنڈے لگ جاتے ہیں۔
گلگت بلتستان کے ہر گھر میں عمران خان کی تصویر ہے۔
وٹ سے ثابت کر دیں گے۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
گلگت بلتستان کے عوام نے ہمیشہ میرٹ کو ووٹ دیا ہے۔
عمران خان میرٹ کی سیاست کرتا ہے، فارم 47 والے سیٹنگ کی۔
اس بار بھی میرٹ جیتے گا۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower