اسلام علیکم صبح بخیر
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے اللّٰہ کے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر درود و سلام بھیجتے رہا کرو
بریکنگ نیوز 🚨سائرہ بانو کی اہم ترین گفتگو۔ نیازی ہر جگہ چھا گیا 🔥🔥
میں کراچی گئی، جہاں میں کسی مال میں جاؤں یا لوگوں کے درمیان عورتوں نے میرے ہاتھ چومے کہ آپ عمران خان کے لئے بات کرتی ہیں۔ لوگ عمران خان کو دعائیں دیتے ہیں۔ میں تو ان کو بتاتی ہوں میرا تعلق جی ڈی اے سے ہے۔ یہ سب عمران خان کے سامنے بونے ہیں۔