الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
ماشاءاللہ سبحان اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
درود و سلام کی فضیلت
#سرمایہ_زیست
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اےالله!ہماری قبروں کووحشت کےبجائے رحمت
اور تاریکی کے بجائے نور کا مقام بنا دینا روزِ محشر ہمیں اپنے عفو وکرم کے سائے میں جگہ عطافرمانا
اورجنت الفردوس میں اپنے فضل سے ہمیشہ کی زندگی نصیب فرمانا۔آمین
@baba_468
#درود_وسلام#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:بدکار ہیں وہ عورتیں جو اپنا نکاح بغیر گواہوں کے کرتی ہیں۔
[ترمذی:1103]
سبحان اللّٰه الحمدلله ولااله الاالله والله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اےالله!ہماری قبروں کووحشت کےبجائے رحمت
اور تاریکی کے بجائے نور کا مقام بنا دینا روزِ محشر ہمیں اپنے عفو وکرم کے سائے میں جگہ عطافرمانا
اورجنت الفردوس میں اپنے فضل سے ہمیشہ کی زندگی نصیب فرمانا۔آمین
@RR_741
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر💐💞
میرے پیارے اللہ
ہم تیرے در کے سوالی ہیں
تو ہمیں چاہت اور رضا کی منزل تک پہنچا
اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا
صحت سلامتی نعمتوں رحمتوں
اور خوشیوں کی بارش فرما
جو بیمار ہیں انہیں تندرستی عطا فرما
لبوں پرنہ آنے والی دعائیں قبول فرما
آمین
﷽
السلام عليكم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا الله ہمارے دلوں کو ایسا سکون عطافرماجوحالات کا محتاج نہ ہو۔ہماری بےچین روحوں کو اپنے ذکر،ہماری اداس آنکھوں کو اپنی رحمت اور ہماری زندگیوں کواپنی رضا سے آباد فرما۔
ہمیں ہرحال میں یہ یقین عطا فرما کہ تیرے فیصلے بہترین ہیں۔آمین
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اےالله!ہماری قبروں کووحشت کےبجائے رحمت
اور تاریکی کے بجائے نور کا مقام بنا دینا روزِ محشر ہمیں اپنے عفو وکرم کے سائے میں جگہ عطافرمانا
اورجنت الفردوس میں اپنے فضل سے ہمیشہ کی زندگی نصیب فرمانا۔
GOOD MORNING All
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿
صبح بخیر
زندگی میں کتنی ہی مشکلات کیوں نہ آجائیں، اپنے رب سے تعلق کبھی کمزور نہ ہونے دیں۔ جب دل پریشان ہو تو نماز میں سکون تلاش کریں، جب راستے مشکل نظر آئیں تو دعا کا سہارا لیں اور جب اپنی غلطیوں کا احساس ہو تو اللہ تعالیٰ سے سچے دل سے معافی مانگیں۔
یاد رکھیے، اللہ کی رحمت سے مایوس ہونا مومن کا شیوہ نہیں۔ وہ رب ہماری خاموش دعاؤں، چھپی ہوئی تکلیفوں اور دل کے ہر احساس سے واقف ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو ہدایت کا نور عطا فرمائے، پریشانیوں کو دور کرے، گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمیں ہمیشہ اپنے قریب رکھے۔ آمین 🤍
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ ❤️
صبح بخیر پاکستان❤️
جب اللہ تمہیں انتظار کے ذریعے آزماتا ہے، تو شیطان دُعا پوری نہ ہونے کے وسوسے تمہارے دل میں ڈالتا ہے۔ ❤️