﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے غفورالرحیم!
ہماری زندگی، موت، قبر، حشر، حساب اور آخرت کے ہر مرحلے کو اپنی رحمت، آسانی اور مغفرت سے بھر دے اور ہمیں ہمیشہ اپنے پسندیدہ نیک متقی، پرہیزگار بندوں کی صحبت نصیب فرما.
آمین بجاہ النبی الامین
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ ✨️
صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 🪷
خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے🌸
رَبَّنَا اغْفِرْ لِىْ وَلِوَالِـدَىَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ°
اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور ایمانداروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے۔
بارہا تجھ سے کہا تھا مجھے اپنا نہ بنا
اب مجھے چھوڑ کے دنیا میں تماشہ نہ بنا
اک یہی دکھ مرے مرنے کے لیے کافی ہے
جیسا تو چاہتا تھا مجھ کو میں ویسا نہ بنا
#رازٍ_محبت
السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
کبھی کبھی اللّٰہ تعالیٰ
ہمارے یقین اور ارادوں کو
توڑ کر ہمیں سکھاتا ہے کہ
ہوتا وہی ہے جو اللّٰہ کی مرضی ہے
یا اللّٰہ
ہمیں اپنی رضا میں شامل کر دے
اور اپنی رضا پہ ہم کو راضی کر
🌸✨ آج کی شاعری محفل ، وصی شاہ کے نام ✨🌸
کچھ شاعر لفظوں سے نہیں، احساسات سے دلوں میں اترتے ہیں، اور وصی شاہ انہی خوبصورت ناموں میں سے ایک ہیں🌹
آپ کو وصی شاہ کا کون سا شعر سب سے زیادہ پسند ہے؟ کمنٹس میں ضرور لکھیے
✍️
#رازٍ_محبت
آج 11.11یعنی سنگلز ڈے ہے 😂❤️
تمام سنگل لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو! 🥳
اللہ تعالیٰ سب کی سنگل زندگی میں سکون، خوشیاں اور برکتیں برقرار رکھے،
آج کے دن بس یہی دعا ہے کہ کوئی سنگل لوگوں کا سکون خراب نہ کرے۔۔۔🤣🙌
Happy Singles Day to all the happily single souls😂🥳