﷽
قیامت کے دن ساری کرنسی ناکام ہو جائے گی،
لیکن حضرت محمــﷺــد سے محبت کا سِکہ چلتا رہے گا۔
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا (سورة الأحزاب: آیت 56)
@𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4🩷⃝🩵
السلام علیکم ورحمت الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
دعا ہے اللّٰه پاک آپ کو
صحت و تندروستی عطا فرمائے
اللّٰه کرے اپ کی زندگی میں کوئی غم نہ ائے
اللّٰه ہم سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے
اور نیکیاں کمانے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یارب العالمین 🤲🏻
#قافلہ_ادب
اس پر اترے تھے محبت کے صحیفے لیکن
ایک کافر کہاں تورات کا مطلب سمجھے
اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقیں تھا کم کم
تُو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے
تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے تِرا اپنا کوئی
تُو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے