جس کے ساتھ چلو اُس کو بھی پتہ چلنا چاہیے ،
اور جس کے خلاف چلو اُس کو بھی پتہ چلنا چاہیے،
درمیانی راستہ منافقت کا راستہ ہے،
اور منافق ہونا بُرے ہونے سے زیادہ بُرا ہے "✨♥️
روبرو ملو گے تو بے ہوش ہو جاؤ گے🤣😂
تصویر میں ذرا فلٹر لگاتی ہوں میں 🙂🚶🏻♀️🏃
@0k_s5@Super_Girl_03@Ayesha_397@Sabeen_K76
چاروں کا راز لوگوں لبھ لیا میں نے😜🙊🤫🤣🤣
بھاگ 🤣🏃🏃🏃🏃🏃🏃
اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی
جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی
مخلوق خدا جب کسی مشکل میں پھنسی ہو
سجدے میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی
ہم خاک نشینوں سے ہی کیوں کرتے ہیں نفرت
کیا پردہ نشینوں میں غلاظت نہیں ہوتی
ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے
حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی
کچھ بھی ہو جائے، زندہ رہیں
مرنے سے پہلے مت مریں
اپنے آپ کو نہ کھوئیں، امید نہ کھوئیں، سمت نہ کھوئیں. زندہ رہیں ، اپنے آپ کے ساتھ ، اپنے جسم کے ہر خلیے کے ساتھ، اپنی ۔ زندہ رہیں، سیکھیں، مطالعہ کریں، سوچیں، پڑھیں ، تعمیر کریں، ، تخلیق کریں، بولیں، لکھیں، خواب دیکھیں، مسکرائیں۔
@0k_s5@ArmanMunsif@Super_Girl_03 Da mi tala jama kari
Oil ba sara ki
Beya wach ki
Beya podarr ki
Beya ti taliii waha sahar ao makham tabyet ba di tek ye 🤣🤣😂