ڈی ایم سے پرہیز کریں، 🙄👊🏻رقیبہ خاموش ضرور ہے، مگر سب دیکھتی ہے۔
مجھ سے فاصلے میں ہی بھلائی ہے، 😍رقیبہ سب پر نظر رکھتی ہے۔🧐
ڈی ایم بند، رقیبہ اپنے دائرے میں خوش ہے۔😍
مجھ سے دور رہیں، رقیبہ کا مزاج سمجھنا آسان نہیں۔😡
#اردوقومی_زبان
افسوس افسوس افسوس 😢
*صحت کارڈ پھاڑنے والی خاتون ثمر بلور کو خیبرپختونخوا کی اطلاعات ونشریات کی وزارت دے دیگی ۔۔*
یا اللہ غریب کا تو ہی ایک سہارا رہ گیا ہے 🙏
@Bee_Classy4@Bee_Classy5@TabiLahore
انسانی جسم میں ایک ایسا بٹن ہونا چاہیئے جسے دباو تو سب سوچیں بندتو انسان سکون سے سو جائے کیونکہ یہ خیالات کا سفر مجھے ساری رات سونے نہیں دیتا 😭😭😢😢
وکلاء کا دھوادار خطاب🚨
پوری پاکستانی قوم کی ترجمانی کی اس بھائی نے سہیل آفریدی @SohailAfridiISF کی بہادری و جرات کو سلام پیش کر کے
یہاں پر کوئی چپڑاسی کے کرسی چھوڑنے کیلئے تیار نہیں،
لیکن قربان جاؤ سہیل آفریدی پر جس نے وزارت اعلی کی کرسی قربان کردی۔۔
AI
کی مدد سے میری بنائی گئی پہلی کامیاب فلم(🎬 The Aurora Code — ناروے کی آخری رات)
شروعات کی پہلی سین 3:24 آپ دوستوں کے ساتھ شیر کرتا ہوں ۔۔۔
اس پر مزید کام ابھی جاری ہے 😂
کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں شکریہ
#AIFilm#SciFiThriller#CinematicAI
وقافی حکومت نے غیر آئینی اقدام اٹھا کر خود پر آرٹیکل چھ مسلّط کردیا ہے انہوں نے پھر قوم کا مینڈیٹ چوری کیا یہ قوم کے مجرم ہیں عمران خان کی مقبولیت میں رتی برابر فرق نہیں پڑے گا، الٹا مقبولیت بلندیوں کو چھو جائے گی۔ سہیل آفریدی کی غیرت کو سلام
حامد میر؟
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
I Extend my Heartfelt Congratulation to @Khan_RidaX on becoming the Group Co-Admin of @TeamPakPower.
I am Confident that you will fulfill your Responsibility well in accordance with @ImranKhanPTI's ideology and Play your role in strengthening the Team.
May Allah grant you success
I Congratulate @KhAn0603Haris on becoming the Group Co-Admin at @TeamPakPower.
I pay tribute to the decision of Team Pak Power and the Management to choose a true and sincere Soldier of @ImranKhanPTI.
I am confident that Brother Haris has fulfilled his Responsibility Well.
آخر اس ملک میں سکون سے جینے کا حق کب ملے گا؟ 💔 پہلے کشمیر کشمیر لہو زبان ہو گیا۔ ہمارے سینکڑوں بھائیوں کو شہید کیا گیا۔
اب پختونخوا کے امن پر سوالات! آخر کب تک عوام خوف، بے یقینی اور سیاسی کشمکش کی قیمت ادا کرتی رہے
#نکلو_پشاور_کی_طرف
ہم نہ تھکیں گے، نہ ہار مانیں گے، نہ اپنے مقصد سے پیچھے ہٹیں گے، نہ مایوس ہونگے ۔۔۔
وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ
ترجمہ: اور ہرگز یہ گمان نہ کرو کہ اللہ ظالموں کے اعمال سے بے خبر ہے۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار#نکلو_پشاور_کی_طرف
خدا کے لیے کوئی نہ نکلے اپنے گھر کے بچے ماں بہنوں کو دیکھیں۔ آپکے بعد انکو کسی نے آٹے کی بوری بھی نہیں دینی ۔ پہلے اپنا سوچیں یہ سب تو سیٹس کے چکر میں ہیں انکو وزارتیں ملنی ہیں۔ آپکو کچھ نہیں ملنا۔
#نکلو_پشاور_کی_طرف#خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور#پخیر_پختونخوا