السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
سَلاَمٌ قَوْلاً مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ
(نہایت رحم کرنے والے رب کی طرف سے سلام کہا جائے گا)
اے اللہ! ہماری زندگیوں کو سلامتی، سکون اور رحمت کا گہوارہ بنا دے۔
ہمیں دنیا اور آخرت میں اپنے فضل کرم سے سرفراز فرما۔
آمین!
#قافلہ_ادب
اکڑ کا بھی ایک وقت ہوتا ہے،
اور پکڑ کا بھی ایک وقت ہوتا ہے۔
انسان جب تک آزاد ہے،
اپنی طاقت اور دولت پر اکڑتا رہتا ہے؛
مگر جب رب کی پکڑ آتی ہے،
تو یہی خاکی انسان
خاک ہونے میں دیر نہیں لگاتا۔
اکڑ چھوڑو، عاجزی اختیار کرو۔ 🤲
#قافلہ_ادب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
إِنَّ رَحْمَتَ اللَّهِ قَرِيبٌ مِّنَ الْمُحْسِنِينَ
(بے شک اللہ کی رحمت نیک لوگوں کے قریب ہے)
اے ہمارے مالک! ہمیں اچھے اخلاق اور نیک اعمال کرنے کی توفیق دے۔
ہماری زندگی کے ہر لمحے کو اپنی خاص رحمت اور عافیت سے بھر دے۔
آمین! ✨