السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
فَاللَّهُ خَيْرٌ حَافِظًا ۖ وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ
اللہ رب العزت آج کے دن آپ کو اور آپ کے پیاروں کو حاسدین کے حسد، شریر لوگوں کے شر اور ہر ناگہانی آفت سے اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آپ کا دن امن اور سلامتی والا ہو۔
#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ" (سورہ الطلاق: 3)
ترجمہ: "اور جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے، تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔"
اے اللہ! اجالے کی اس نئی شروعات کے ساتھ ہمارے نصیب بھی روشن فرما۔ ہمیں ہر اس کام میں کامیابی عطا کر جو تیرے حکم اور رضا کے مطابق ہو۔ ہمارے دلوں کو توکل کی دولت سے مالامال کر دے اور ہمیں کسی کا محتاج نہ بنا۔ آمین۔
#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
یا رب العزت! اس خوبصورت صبح کے صدقے ہمارے دلوں کو اپنا اطمینان اور سکون عطا فرما۔ ہمارے گناہوں کو معاف کر، ہماری پریشانیوں کو راحتوں میں بدل دے اور ہمیں شکر گزار بندوں میں شامل فرما آمین ۔
#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر/جمعہ مبارک
اے کائنات کے مالک! اگر ہم میں سے کوئی بیمار ہے تو اسے شفا دے، کوئی پریشان ہے تو اس کی مشکل دور فرما، اور کوئی رزق کے لیے تنگ دست ہے تو اس کے لیے حلال اور وسیع رزق کے دروازے کھول دے آمین یا رب العالمین
#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر/ جمعہ مبارک
"یا رب العزت! اس پاک دن کے وسیلے سے ہمارے گھروں پر اپنی رحمت کا سایہ قائم رکھ۔ ہمیں ہر ناگہانی آفت، حسد، اور بیماری سے محفوظ فرما۔ ہماری ٹوٹی ہوئی امیدوں کو دوبارہ زندہ کر دے اور ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما
آمین۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر /جمعہ مبارک
"یا اللہ! اس مبارک دن کے صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہماری پریشانیوں کو دور کر، اور ہمارے رزق، عمر اور ایمان میں برکت عطا فرما۔ جو بیمار ہیں انہیں شفا دے، اور جو پریشان ہیں ان کی مشکلیں آسان فرما۔"
آمین
#قافلہ_ادب
The longer Imran Khan stays behind bars, the more Pakistan suffers.
This is not governance — it is punishment for a nation that dared to hope.
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان@TeamiPians
What kind of system fears a man more than it fears corruption, poverty, and collapse?
By keeping Imran Khan behind bars, they have chosen revenge over reform and ego over national interest.
Pakistan is paying dearly for that decision every single day.
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان@TeamiPians
@Its_FK5hzo دلِ ناداں نے پھر یادوں کا وہ دفتر کُھلا پایا
بچھڑ کر بھی جسے ہم نے رگِ جاں سے سِوا پایا
تغافل کی جفاؤں پر بھی دل نے یہ دُعا دی ہے
جہاں تم ہو، وہاں تم کو سراپا آسرا پایا
رہائی دے کے بھی صیّاد نے زنجیر بدلی ہے
ہمیں تو کُنجِ مقتل میں بھی تیرا ہی پتا پایا
#اردو_زبان
@Its_FK5hzo تمہاری یاد کے آنسو، چراغِ جاں بنے اب بھی
تغافل کو تمہارے، ہم نے اپنا پاسباں سمجھا
قسم دی تھی جو تم نے، توڑ بیٹھے ہم اسی پل ہی
کہ اس وعدے کو ہم نے، قیدِ عہدِ رائیگاں سمجھا
ستم گر! تم نے کیا آزاد، ہم نے ڈھونڈ لی منزل
غمِ ہستی کے صحرا میں، محبت کو کہاں سمجھا؟
#اردو_زبان