#BehindYouSkipper |SeniorAdmin|
@TeamiPians |Soft soul, strong mind||
.
.
||نعم البدل صرف منافقوں کا ہوتا ہے
مخلص وقت کیطرح ہوتے ہیں،دوبارہ نہیں ملتے ||
دنیا کا پہلا قیدی ہے!
جس کو گرانے کے لیے دوستوں نے وفاداری چھوڑ دی،
ججوں نے انصاف کرنا چھوڑ دیا،
میڈیا نے حق بولنا چھوڑ دیا،
مولویوں نے ضمیر بیچ دیا طاقتوروں نے استثنا لے لیا۔
اور قیدی آج بھی راج کر رہا ہے
جب تک عمران خان رہا نہیں ہوتے تب تک میں مایوس نہیں ہوں گا اور بطور اوورسیز ولنٹیئر جو بھی خان صاحب کے لئے کر سکتا ہوں وہ ضرور کروں گا
لیکن خاموش نہیں بیٹھوں گا۔
اور نہ ہی خان کو اکیلا چھوڑوں گا۔ ان شاءاللہ ❤️
راولاکوٹ میں عوام بڑی تعداد میں پرامن انداز میں جمع ہونا شروع، کل پورے کشمیر سے قافلے راولاکوٹ کی جانب آئیں گے اور پھر راولاکوٹ سے رخ مظفرآباد کی جانب ہوگا
سہیل آفریدی کی کٹھ پتلی حکومتی نمائندوں سے اعلانیہ اور خفیہ ملاقاتیں ننگی بے غیرتی کے سوا کچھ نہیں، وہ بھی ان حالات میں جب مہینوں سے عمران خان کی کوئی خبر نہیں اور ان کا سیل اس گرم موسم میں تندور بن چکا ہوگا۔
Zero call from PTI for their leader tomorrow to show up at Adiala
ZERO
same leader who made them win the election with his blood, sacrifices and vision
no rallies no statements no support
عمران خان نے کہا تھا، میں مقبوضہ کشمیر کا سفیر بھی ہوں۔ ترجمان بھی ہوں۔ کشمیر کو آزاد ہونے سے کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔
مخالفین خان کے خلاف گھٹیا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
واپس آجائیں اصل مدعے کی طرف، عمران خان پچھلے سات مہینوں سے بیماری کی حالت میں مکمل قید تنہائی میں ہیں۔
پارٹی اور لیڈرشپ کا عمران خان کی رہائی اور علاج کے لئے کیا لائحہ عمل ہے؟
🚨Repost, copy, post it again
اچکزئی کے اس بیان کو 20 دن سے زیادہ ہوگئے ہے لیکن اچکزئی صاحب کہی نظر نہیں آرہے ہیں، جب سے ان کو عہدہ ملا ہے تب سے خان صاحب کی ملاقاتیں بند ہے، عمران خان نے ان پر بھروسہ کر کے ایک سیٹ پر اپوزیشن لیڈر بنایا لیکن یہ عہدہ انجوائے کر رہے ہے
کمینے جب عروج پاتے ہے
اوقات بھول جاتے ہے
بلوچوں، پشتونوں، بنگالیوں اور افغانیوں کے بعد اب کشمیریوں سے نفرت کا وقت شروع ہے۔ ان پر گھناؤنے الزامات لگانے میں بدقسمتی سے پنجاب کے دانشور ایک بار پھر پیش پیش ہیں۔
کشمیریوں نے ایک مرتبہ پھر سے راولاکوٹ کی جانب رخ کر لیا ہے، آج کا دن آخری ہے کل 9 جون سے پورا کشمیر مظفرآباد کی جانب رخ کرے گا
فورسز کی کوشش ہے کل کا سورج طلوع ہونے سے پہلے پہلے عوام کو دبا لیں