کانپیں ٹانگ گئی 🚨
اڈیالہ روڈ پر لوہے کا دروازہ لگا کر لوگوں کو چیک کر کے آگے جانے دیا جا رہا ہے
اس لئے آج پارلیمنٹرینزز، ٹکٹ ہولڈرز اور لیڈرشپ بڑی تعداد میں اڈیالہ جیل پہنچ جائیں
خان صاحب پچھلے چار ہفتوں سے مکمل طور پر قید تنہائی میں ہیں، آج خان صاحب سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے
اس لئے لیڈرشپ، پارلیمنٹرینزز، ٹکٹ ہولڈرز اور عہدے دار فوری اڈیالہ جیل پہنچ جائیں۔
آگر نہیں تو عہدے چھوڑ دیں
🚨Repost, Copy, post it again
وہ جو کبھی کرپشن کے سامنے کبھی نہیں جھکا
آج اسے تنہائی کی زنجیروں میں جکڑا جا رہا ہے
لیکن اس کی ایمانداری قوم کے دلوں میں زنجیروں سے بھی مضبوط ہے
مزاحمت سے ہی ملاقات ہوگی
#مزاحمت_سے_ہی_ملاقات_ہوگی@TeamiPians
#مزاحمت_سے_ہی_ملاقات_ہوگی
Imran Khan’s only “crime” is winning hearts. Punishment? 25+ days torture by isolation. Unacceptable!
WHERE IS IMRAN KHAN?
@TeamiPians
وہ جو کبھی عوام کے درمیان کھڑا ہو کر لڑتا تھا
آج اسے عوام سے الگ کر دیا گیا
لیکن یاد رکھو، عوام اب اس کے ساتھ کھڑی ہے
مزاحمت سے ہی ملاقات ہوگی
#مزاحمت_سے_ہی_ملاقات_ہوگی@TeamiPians
وہ جو کبھی عوام کے درمیان کھڑا ہو کر لڑتا تھا
آج تنہائی میں عوام کی جدوجہد کر رہا ہے
لیکن اس کی جدوجہد تنہائی میں بھی قوم کی جدوجہد ہے
مزاحمت سے ہی ملاقات ہوگی
#مزاحمت_سے_ہی_ملاقات_ہوگی@TeamiPians
تم نے خان کو اندھیرے میں ڈالا
تم نے قوم کے اندر چاندنی جگا دی
اب یہ چاندنی تمہاری راتیں جلا دے گی
مزاحمت سے ہی ملاقات ہوگی
#مزاحمت_سے_ہی_ملاقات_ہوگی@TeamiPians
عمران خان کی قید نہیں، بلکہ قوم کا صبر آزمایا جا رہا ہے۔
ایک ماہ سے ملاقات بند—یہ کب تک چلے گا؟
پی ٹی آئی نمائندے سامنے آئیں اور اپنی پوزیشن واضح کریں۔
#مزاحمت_سے_ہی_ملاقات_ہوگی@TeamiPians
Pakistan main hakim feron ya shareef khandan? Noreen khan on indian medi... https://t.co/kxQ5mCapiL via @YouTube
Must watch this video in this video my message is loud and clear about government of Pakistan
#مزاحمت_سے_ہی_ملاقات_ہوگی#گورنرراج_توآئیگا#Where_is_ImranKhan #27thAmendment
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو 🚨
پورا اسلام آباد ایسے بند کیا گیا ہے جیسے یہاں کوئی جنگ شروع ہونے والی ہو۔
ہم ہر چیز ریکارڈ پر لا رہے ہیں۔
اگر یہ پھر بھی بات نہیں مانتے تو پھر ہمارا راستہ صرف عوام کی طرف جاتا ہے۔
— شفیع جان، ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
#مزاحمت_سے_ہی_ملاقات_ہوگی