قیامت ہے قیامت
پیپلز پارٹی کو کوئی سندھ میں ووٹ دینے کو تیار نہیں انہوں نے گلگت بلتستان میں ان کی 8 سیٹیں جتوا دیں 🙃
@TeamiPians#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
قیامت ہے قیامت
پیپلز پارٹی کو کوئی سندھ میں ووٹ دینے کو تیار نہیں انہوں نے گلگت بلتستان میں ان کی 8 سیٹیں جتوا دیں 🙃
@TeamiPians#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
واپس آجائیں اصل مدعے کی طرف، عمران خان پچھلے سات مہینوں سے بیماری کی حالت میں مکمل قید تنہائی میں ہیں۔
پارٹی اور لیڈرشپ کا عمران خان کی رہائی اور علاج کے لئے کیا لائحہ عمل ہے؟
🚨Repost, copy, post it again
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان@TeamiPians
مورخ لکھے گا
عمران خان دنیا کا پہلا سیاسی لیڈر ہے
جس نے جیل کے اندر رہ کر بھی پہلے 8 فروری اور آج گلگت بلتستان کا الیکشن جیتا♥️💚✌️
جیو مرشدِ 🙏 💚
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان@TeamiPians
Fight for 🇵🇰?
Fight for KAPTAN?
Fight for truth?
Fight against tyranny?
Fight against Mafia?
Fight against traitors?
Fight against puppets?
Fight against corruption?
If YES then we Welcome you in Team Insafians Power @TeamiPians#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان@TeamiPians
واپس آجائیں اصل مدعے کی طرف، عمران خان پچھلے سات مہینوں سے بیماری کی حالت میں مکمل قید تنہائی میں ہیں۔
پارٹی اور لیڈرشپ کا عمران خان کی رہائی اور علاج کے لئے کیا لائحہ عمل ہے؟
🚨Repost, copy, post it again
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان@TeamiPians
عمران خان نے نیلسن منڈیلا کا ریکارڈ توڑ دیا۔۔!!
عمران خان دنیا کا پہلا سیاسی لیڈر ہے جو جیل کے اندر پابند سلاسل ہو کر بھی 8 فروری پاکستان اور 7 جون گلگت الیکشن
میں دو تہائی سے جیت گیا۔
@TeamiPians#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
اب وقت آ گیا ہے کہ گلگت بلتستان کے غیور عوام عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہو کر ان چوروں کا راستہ روکیں۔ ہم اپنی معدنیات، اپنے وسائل اور اپنے ووٹ کا تحفظ آخری دم تک کریں گے۔ حق سچ کی یہ جنگ جاری رہے گی۔
@TeamiPians#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
یاد رکھیں کہ عوام کی طاقت اور حقیقی مینڈیٹ کو چوری کر کے بنائے جانے والے ایسے کسی بھی جعلی اور غیر آئینی دستور کو ہم بالکل تسلیم نہیں کرتے۔ دھاندلی کے زور پر عوام پر مسلط ہونے والے حکمران کبھی مخلص نہیں ہو سکتے۔
@TeamiPians#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان