اگر اپ اس مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دینے کےلیے تیار ہیں؟
اگر آپ کپتان کو ایک بار پھر وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں۔۔
👇
اگر آپ تمام غداروں اور وطن فروشوں کے خلاف کپتان کے ساتھ ملکر لڑنا چاہیں..
تو آئیے ٹیم @TM__SOW جوائن کیجئے
جوائن کرنے کیلئے کمنٹس میں YES لکھیں۔
👏 ماشاءاللہ ہماری مشترکہ کاوشوں سے یہ
ٹرینڈ #گلگت_ہوا_کپتان_کا
مسلسل پاکستان ٹاپ پینل پر ہے یہ ہماری اظہار یکجہتی کا منہ بولتا ثبوت ہے
اتحاد کامیابی کی علامت ہے ہم سب کو اسی طرح مشترکہ عمران خان کی رہائی کے لیے جدوجہد کرنا ہوگی۔
@PTIofficial
🦅 ٹیم @TM__SOW
کیا آپ حق،سچ اور آزادی کی آواز بننا چاہتے ہیں؟
ہم کپتان اور مظلوم کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں
یہ ٹیم ہے جو قلم، الفاظ اور اتحاد سے حق کا دفاع کرتی ہے
اس مشن کا حصہ بننا چاہتے ہیں
تو @TM__SOW میں خوش آمدید
ساتھ جڑیں، آواز اٹھائیں، اور اپنے عزم سے تبدیلی لائیں
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
🔔 Trend alerts 🔔
تاریخ: بدھ ، 03 جون 2026
⏰ وقت: آج شام 6:00 بجے
(پاکستان سٹینڈرڈ ٹائم)
🎯 ہیش ٹیگ: #گلگت_ہوا_کپتان_کا
تمام انصافینز وقت پر اس ٹرینڈ میں شامل ہو اور ٹرینڈ کو پاکستان ٹاپ پینل پر لائیں۔
یاد رکھیں کامیابی کی علامت اتحاد ہے۔
👥 ٹیم مینجمنٹ🦅 @TM__SOW