”ریاست نے سارا زور لگایا ہوا ہے کہ کسی نہ کسی طرح عمران خان اور تحریک انصاف کو ختم کرنا ہے۔ پہلے لوگوں پر ظلم کرتے ہیں پھر انہی پر کیسز بھی بنا دیئے جاتے ہیں۔“ کپتان عمران خان
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
You never lose if you don’t give up. In fact, you rise from the most incredible positions if you don’t give up.
Remember all these names and all others who sacrificed for our cause!
#مزاحمت_عمران_کی_رہائی_تک
گورنر راج کے معاملے میں وزیراعظم کی سمری نہیں بلکہ گورنر کی رپورٹ بنیادی اہمیت رکھتی ہے جوکہ غائب ہے، متعلقہ دستاویزات پارلیمان میں بھی پیش نہیں کی گئیں، جے یو آئی رہنما سینیٹر کامران مرتضی
“We had a feeling that it could be the last call for a while.” - Sulaiman Khan
“We are desperate to know the condition of our father.” -@Kasim_Khan_1999#FreeImranKhan
میرے سی ایم صاحب آپ ہمیشہ کہتے تھے کہ ایک سہیل آفریدی کے جانے سے کچھ نہیں ہوگا، پھر ایسا کیوں لگ رہا ہے جیسے آپ کے جانے سے سب کچھ ختم ہوگیا؟
اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے سب کہیں آمین۔۔!!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
صدی کے سب سے بہادر وزیرِاعلی....🥺
یار کہاں چلا گیا ڈھونڈو اسے بہت مس کر رہے ہیں ہم اسے ۔۔جیسے ہی موبائل کھولتی تھی تو سب سے پہلے اسی کی ویڈیو آتی تھی ۔اور اب تین دنوں سے😥💔💔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
مزاحمت زندہ باد: خیبرپختونخوا میں آئین و قانون کو روندتے گورنر راج کے کالے نفاذ کے خلاف سیدھی گولیوں کے سامنے خیبرپختونخوا کے عوام ڈٹے ہوئے ہیں۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
ظالم کے سامنے سر نہیں جھکایا ، ظالم کی بیعت نہیں کی، قومی مفادات کا سودا نہیں کیا، ملک کی خود مختاری کی خاطر اقتدار تک قربان کردیا
عمران خان اور ان کے خاندان کو سلام
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
پاکستانیوں مطالبہ جاری رکھیں عمران خان کو رہا کیا جائے عمران خان کی بہنوں کو ریا کیا جائے عمران خان کے بھانجے کو رہا کیا جائے ۔اور جو ملٹری کسٹڈی میں پی ٹی ای کے بے گناہ کارکن گرفتار ہیں ان کو بھی رہا کیا جائے غیر قانونی قید کو ختم کیا جائے ۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
سوشل میڈیا پہ ہم نے لہوِ دل سے چراغ جلائے، عمران خان کے نام پہ اندھیروں سے ٹکرائے! ہر جھوٹ کے سینے پہ سچ کا عَلَم گاڑا، ہر سازش کے آگے خان کا پیغام پکارا!
ہم نے لفظوں کو تلوار، ہر پوسٹ کو للکار بنایا، قید میں بیٹھے عمران خان کی آواز کو دنیا تک پہنچایا! مگر ہائے افسوس! دل یہ سوال کرتا ہے، کیوں زمینی محاذ آج بھی لرزتے قدموں سے چلتا ہے؟
خان زنداں میں ہے، مگر ہمارا عزم کیوں اسیر ہے؟ خان تنہا لڑ رہا ہے، تو قوم کا کردار کہاں ہے؟ یہ وقت صرف آنسو بہانے، نعرے لگانے کا نہیں، یہ وقت اپنے مرشد سے وفا کا حق نبھانے کا ہے!
ڈیجیٹل محاذ نے وفا کی شمع بجھنے نہیں دی، عمران خان کی للکار کو خاموش ہونے نہیں دی! مگر یاد رکھو، صرف اسکرینوں پہ تاریخ نہیں بدلتی، جب قوم منظم نہ ہو، تو منزل ہاتھ نہیں لگتی!
اے قومِ عمران! یہ خاموشی اب دل چیرتی ہے، خان کی تنہائی ہر رات ہمارے ضمیر سے لڑتی ہے! اپنے ووٹ کی حرمت کو پہچانو، اپنے مینڈیٹ کو جانو، عمران خان کے خواب کی خاطر اپنے فرض کو پہچانو!
نہ اندھی تقلید چاہیے، نہ مفاد کی غلامی، نہ کھوکھلے دعوے، نہ قیادت کی خوش کلامی! ہمیں وہ رہبر چاہیے جو اصولوں پہ ڈٹ جائے، جو خان کے نظریے پر چلے، نہ وقت کے آگے بک جائے!
جو قوم کے بکھرے قافلے کو پھر سے جوڑ سکے، جو مایوسی کے سینے میں امید کا سورج پھوڑ سکے! جس کے عزم میں فولاد، نگاہوں میں بصیرت ہو، جس کی سیاست میں دیانت، قدموں میں استقامت ہو!
اٹھو اے قومِ عمران! ابھی عہد وفا باقی ہے، قید میں عمران خان ہے، مگر قوم کی صدا باقی ہے! نہ ووٹ کو بکنے دیں گے، نہ مینڈیٹ کو مٹنے دیں گے، آئین کی سربلندی تک اپنے چراغ جلنے دیں گے!
ہم خان کے نام کے وارث ہیں، یہ دعویٰ نہیں، ذمہ داری ہے، عمران خان کی آزادی ہماری وفا کی سب سے بڑی گواہی ہے! اب لفظوں کو کردار، شعور کو تنظیم بنانا ہے، عمران خان کی رہائی کے لیے پُرامن جدوجہد کو منزل تک لے جانا ہے!