عمران خان صرف ایک نام نہیں، کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہے!
وہ شخص جس نے قوم کو اپنے حق کے لیے کھڑا ہونا سکھایا، جس نے مشکل ترین حالات میں بھی امید کا دامن نہیں چھوڑا۔
وقت کی آندھیاں کتنی ہی تیز کیوں نہ ہوں، عوام کے دلوں سے اپنے لیڈر کی محبت کبھی ختم نہیں کر سکتیں۔
ہماری دعائیں، ہماری امیدیں اور ہماری وفائیں آج بھی اپنے کپتان کے ساتھ ہیں۔ ان شاء اللہ، اندھیری رات کے بعد روشن سویرا ضرور آئے گا۔
عمران خان زندہ باد! پاکستان پائندہ باد! #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
تمہیں اپنی زندگی کے لیے صرف ایک ہی شوق چننے کی ضرورت نہیں۔ فلسفہ سیکھو، مصوری کرو، لکھو، چیزیں بناؤ، ستاروں کا مطالعہ کرو، کچھ وقت کے لیے جنگلوں میں گم ہو جاؤ۔ پھر اگلے سال کسی بالکل ہی انوکھی چیز کے جنون میں مبتلا ہو جاؤ۔
ایک ہی راستہ تو گاڑیوں کے لیے ہوتا ہے، انسانوں کے لیے نہیں۔
اپنی زندگی کو تجسس، جستجو اور نت نئی دلچسپیوں سے بھرپور بنانے کے پیچھے بھاگو۔
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔
ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
Khan Sahib, your supporters continue to raise their voices!
Their hope is rooted in justice and democracy.
Their determination is rooted in Pakistan's future.
May peaceful voices bring meaningful change.
#ImranKhanRisingDawn#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
پہلے کہتے تھے عمران خان نے دنیا میں تنہا کر دیا لیکن آج ھندوستان سے بارڈر بند، افغانستان سے خود ساختہ لڑائی اور جنگ، شہد سے میٹھا دوست چین ناراض، برادر اسلامی ملک ایران کے ساتھ بارڈر تجارت بند۔
فیلڈ مارشل آپکا شکریہ۔
کچھ لوگ اقتدار کے لیے اپنے ضمیر تک کا سودا کر لیتے ہیں، مگر عمران خان وہ شخص ہے جو قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہا ہے، لیکن اپنے اصولوں پر سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں۔
جس شخص نے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا، آج وہی اپنے وطن میں قید ہے، مگر اس کے حوصلے آج بھی بلند ہیں۔ وقت گواہی دے گا کہ کون اقتدار کے لیے جھکا اور کون حق کے لیے ڈٹ کر کھڑا رہا۔ ان شاء اللہ، تاریخ عمران خان کی قربانیوں اور ثابت قدمی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
چراغ سے چراغ جلا ہے، اب یہ لو بجھ نہیں سکتی!
ملک کے کونے کونے سے اٹھنے والی آواز اب دنیا بھر کے ہر اسکرین کی گونج بن چکی ہے۔ عمران خان نے اس قوم کے عام شہری کو وہ طاقت اور پلیٹ فارم دیا ہے جس سے وہ ظلم کے سامنے ڈٹ سکے، سچ بول سکے اور اپنے حق کا پاکستان مانگ سکے۔
سن لو! تم افراد کو قید کر سکتے ہو، لیکن کروڑوں دلوں میں دھڑکنے والے اس انقلاب کو کبھی خاموش نہیں کر سکتے! یہ صرف ایک شخص کی جنگ نہیں، یہ قوم کے مستقبل کی بقا کا معرکہ ہے۔
ہم ڈٹ کے کھڑے ہیں، اور آخری حد تک لڑیں گے!
#BehindYouSkipper #ReleaseImranKhan